Islami Jamiat Talaba Sheikhupura West

Islami Jamiat Talaba Sheikhupura West This page will serve as the Official page of "Islami Jamiat-e-Talaba District Sheikhupura West" which is Largest Student Network in Sheikhupura West.

معتمد لاہور ڈویژن اسامہ ممتاز بھائی نے کارکنان صفدرآباد سے مشاورت کے بعد برادر غلام مصطفے بھائی کوصفدرآباد شہر کا ناظم م...
11/03/2024

معتمد لاہور ڈویژن اسامہ ممتاز بھائی نے کارکنان صفدرآباد سے مشاورت کے بعد برادر غلام مصطفے بھائی کوصفدرآباد شہر کا ناظم مقرر کیا ہے ۔ اللہ تعالی راہ حق میں اسقامت عطا فرمائیں آمین

تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ معتمد لاہور ڈویژن اسامہ ممتاز بھائی نے  صفدرآباد شہر  کا تنظیمی دورہ اور کارکنان و رفقاء سے م...
11/03/2024

تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ معتمد لاہور ڈویژن اسامہ ممتاز بھائی نے صفدرآباد شہر کا تنظیمی دورہ اور کارکنان و رفقاء سے ملاقاتیں کیں۔ نیزحلقے میں استصواب بھی کروایا گیا۔ اسلامی جمعیت طلباء شیخوپورہ غربی

11/03/2024
تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن برادر صہیب الرحمن رومی نے صفدرآباد شہر کا تنظیمی دورہ کیا ...
27/12/2023

تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن برادر صہیب الرحمن رومی نے صفدرآباد شہر کا تنظیمی دورہ کیا اور رفقاء سے ملاقاتیں کیں۔ نیزحلقے کی تنظیمی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

“ملک گیرتعلیمی ریفرنڈم”اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی کال پراسلامی جمعیت طلبہ صفدر آباد میں  گورنمنٹ ڈگری کالج صفدر آباد م...
27/12/2023

“ملک گیرتعلیمی ریفرنڈم”
اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی کال پراسلامی جمعیت طلبہ صفدر آباد میں گورنمنٹ ڈگری کالج صفدر آباد میں کیمپ لگایا گیا معمتد اسلامی جمعیت لاہور ڈویژن برادر رانا اسامہ ممتاز نے کیمپ کا دورہ کیا اور بیلٹ کاسٹ کیا اور طلبہ نے بیلٹ کاسٹ کیے.

اسلامی جمعیت طلباء شیخوپورہ غربی حلقہ صفدرآباد کے تحت کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد ہوا اور جیتنے والی ٹیموں کو انعامات دیے گئے...
08/10/2023

اسلامی جمعیت طلباء شیخوپورہ غربی حلقہ صفدرآباد کے تحت کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد ہوا اور جیتنے والی ٹیموں کو انعامات دیے گئے۔

اسلامی جمعیت طلباء شیخوپورہ غربی کی جانب سے یوم تقریم اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ کالج صفدرآباد میں پرنسپل صاحب اور اساتذہ...
06/10/2023

اسلامی جمعیت طلباء شیخوپورہ غربی کی جانب سے یوم تقریم اساتذہ کے موقع پر گورنمنٹ کالج صفدرآباد میں پرنسپل صاحب اور اساتذہ کرام کو پھول تحفہ اور کارڈ پیش کیے گئے

تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن برادر صہیب الرحمن رومی نے صفدرآباد شہر کا تنظیمی دورہ اور ...
01/10/2023

تنظیمی دورہ | ڈویژنل نظم ✨ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور ڈویژن برادر صہیب الرحمن رومی نے صفدرآباد شہر کا تنظیمی دورہ اور رفقاء سے ملاقاتیں کیں۔ نیزحلقے کی تنظیمی صورتحال کا بھی تفصیلی جائزہ لیا۔

Address

Gilgit
1520

Telephone

+923104998380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba Sheikhupura West posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat Talaba Sheikhupura West:

Share