Gilgit Citizen's Forum

Gilgit Citizen's Forum To highlight social issues

03/07/2026

نومنتخب صوبائ حکومت کو وراثت میں منتقل گلگت شہر کے دو اہم مسائل
بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور صاف پانی کا بحران
امجد صاحب کا توجہ !!

01/07/2026

لوڈشیڈنگ پہ قابو پانے کے لئے گلگت شہر میں ائیر کنڈیشنز کے استعمال پر مکمل پابندی ناگزیر
حکومت کو یہ جرات مندانہ فیصلہ کرنا ہوگا

30/06/2026

چیف منسٹر امجد حسین صاحب
اور
اپوزیشن لیڈر حفیظ الرحمان صاحب
گلگت شہر میں بجلی اور پانی کا بحران ہے !!

13/06/2026

طویل عرصے کے بعد شندھور پولو کپ جیتنے پر گلگت بلتستان کی پولو ٹیم کو مبارک باد

07/06/2026

گلگت 1 سے امجد ایڈوکیٹ اور گلگت 2 سے حفیظ الرحمان کی
شاندار فتح
اہل گلگت کو مبارک

01/06/2026

گورو پاور ھاوس گلگت کی بجلی ضلع ہنزہ کو
گلگت میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ
بیروکریٹس اور سیاستدان کا گلگت کے خلاف سازش

23/05/2026

پانی وافر!!!!
موسم مناسب!!!!!
پھر بھی گلگت شہر میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ؟؟؟
چہ معنی دارد

سٹی پارک کے سامنے تاریخی کوئل پائین  کی حالت زار۔۔۔۔ ماضی قریب میں جہاں سے لوگ پانی پیتے تھے  نہاتے تھے اور زمینوں کو سی...
25/03/2026

سٹی پارک کے سامنے تاریخی کوئل پائین کی حالت زار۔۔۔۔
ماضی قریب میں جہاں سے لوگ پانی پیتے تھے نہاتے تھے اور زمینوں کو سیراب کرتے تھے
کہاں ہے واٹر منیجمنٹ کہاں ہے میونسپل ایڈمنسٹریشن کہاں ہے جی ڈی اے اور کہاں ہیں ویسٹ
منیجمنٹ؟؟؟؟

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Citizen's Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share