31/07/2026
ماشاءاللہ 🌸
بارگو رائس ٹوگیدر کے جنرل سیکرٹری
جناب خالد حسینی صاحب
کی نکاح بخیر و عافیت مکمل ہو گئی
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کے اس مقدس رشتے میں برکت، محبت اور سکون عطا فرمائے
اور زندگی بھر ساتھ نبھانے کی توفیق دے
آمین ثم آمین 🤲