Grand Youth Alliance konodas-GYAK

Grand Youth Alliance konodas-GYAK بلا تفریق مسالک، نسل، قوم یا جماعت مظلوم عوام کی آواز..ایک جدوجہد..اپنے حق کیلئے..ایک آواز

05/10/2025

گلگت۔ امیر تنظیم اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان چترال و کوہستان و خطیب مرکزی جامع مسجد گلگت قاضی نثار احمد کی گاڑی پر سی پی او چوک کنوداس کے قریب نامعلوم دہشتگروں کی فائرنگ جس کے نتیجے میں قاضی نثار کے بازو پر گولی لگنے کی اطلاع ھے واقعہ میں پولیس جوان بھی زخمی ہوئے ۔

27/09/2025
ڈاٸریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ سے سوشل ویلفٸیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگناٸزیشن کنوداس وکنوداس یوتھ آرگنائزیشن ک...
03/09/2025

ڈاٸریکٹر جنرل گلگت ڈویلپمنٹ اتھارٹی اظہار اللہ سے سوشل ویلفٸیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگناٸزیشن کنوداس وکنوداس یوتھ آرگنائزیشن کا وفد صدر محمد عیسی حلیم کی قیادت میں علاقے کے مساٸل کے حوالے سے ملاقات کررہا ہے

سوشل ویلفیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کونو داس کے صدرعیسیٰ حلیم صاحب کی سرپرستی میں کونوداس یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ہارون ...
31/08/2025

سوشل ویلفیر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کونو داس کے صدرعیسیٰ حلیم صاحب کی سرپرستی میں کونوداس یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ہارون عبّاس اور عہداداران سے ملاقات کی۔ اہم مسائل پر گفتگو کی گی اور مل کر کونو داس کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کرنے کا عہد کیا۔
سیکرٹری اطلات و نشریات سوشل ویلفئر اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کونوداس گلگت

ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ صاحب نے عمائدین نگر کالونی کی جانب سے کام کےمتعلق کٸےگٸے شکایاتاور تحفظات پر آج صدر ان...
31/08/2025

ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ صاحب نے عمائدین نگر کالونی کی جانب سے کام کےمتعلق کٸےگٸے شکایاتاور تحفظات پر آج صدر انجمن سجادیہ نگر کالونی یوسف علی اور SWDO جنرل سیکرٹری حسن عسکری و عمائدین نگر کالونی کے ساتھ تقریبا ایک گھنٹے کا تفصیلی علاقے کا دورہ کیا اور شکایات کا جاٸزہ لیا مختلف مقامات پر سرپراٸز کام چیک کیاگیا اور معیاری اور بروقت کام کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کراٸی ۔اور اس موقع پر ڈاٸریکٹر جنرل کے ساتھ متعلق سٹأف ایگزیکٹو انجینر مظہر صاحب ،اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر آپریشن ،ساٸٹ انجینر،فیلڈ سٹاف بھی ہمراہ تھے۔

ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ نے سوشل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگناٸزیشن کنوداس کے صدر محمد عیسی حلیم اور کابینہ کی جا...
31/08/2025

ڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے اظہار اللہ نے سوشل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگناٸزیشن کنوداس کے صدر محمد عیسی حلیم اور کابینہ کی جانب سے کام کے معیار اور رفتار پر اٹھاۓ گٸے شدید تحفظات پر آج صدر اور کابینہ اراکین کے ساتھ تقریبا چار گھنٹے کا تفصیلی علاقے کا دورہ کیا اور شکایات کا جاٸزہ لیا مختلف مقامات پر سرپراٸز کام چیک کیاگیا اور معیاری اور بروقت کام کو یقینی بنانے کے احکامات صادر کٸے اس موقع پر ڈاٸریکٹر جنرل کے ساتھ متعلقہ سٹاف ایگزیکٹو انجینر،اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر آپریشن ،ساٸٹ انجینر،فیلڈ سٹاف بھی ہمراہ تھے۔

سوشل ویلفٸیراینڈ ڈویلپمنٹ ارگناٸزیشن کنوداس کے نو منتخب صدر جناب عیسی حلیم صاحب اور کابینہ کاڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب...
29/08/2025

سوشل ویلفٸیراینڈ ڈویلپمنٹ ارگناٸزیشن کنوداس کے نو منتخب صدر جناب عیسی حلیم صاحب اور کابینہ کاڈاٸریکٹر جنرل جی ڈی اے جناب اظہار اللہ صاءب سے ملاقات۔۔۔
کنوداس میں جاری سکیم پانی اور سیویج کے بارے میں تفصیلی گفتگو ہوٸیڈاٸریکٹر جنرل کا جلد سے جلد کنوداس صاف پانی اسکیم کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی یقین دہانی کرایا ۔
اور جناب اظہار اللہ صاحب نے سوشل ویلفیئر اینڈ ڈویلپمنٹ ارگناٸزیشن کنوداس کے صدر محمد عیسی حلیم اور کابینہ کی جانب سے کام کے معیار اور رفتار پر اٹھاۓ گٸے شدید تحفظات پر آج صدر اور کابینہ اراکین کے ساتھ علاقے کا تفصیلی دورہ کرنے کی بھی یقین دھانی کرایا۔۔

Address

Konodas
Gilgit

Telephone

+923469210999

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Grand Youth Alliance konodas-GYAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Grand Youth Alliance konodas-GYAK:

Share