Karakurum Youth Organization

Karakurum Youth Organization KYO is a student-led community focused on empowering youth through skill-building, leadership, and community engagement.

18/08/2026

کمپیوٹر سائنس کے ڈائریکٹر جناب ثابت رحیم صاحب کا غذر کیمپس سے مرکزی کیمپس تبادلہ ہوتے ہی شعبہ کمپیوٹر سائنس کے داخلے اچانک بند کر دیے گئے ہیں جس سے ۱۲۰۰+ طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے، یاد رہے کہ موصوف کا اس سے پہلے بھی کسی کیس کی وجہ سے تبادلہ کیا گیا تھا، حیران کن بات یہ ہے کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں پہلے سے ایک اکیڈمک ڈائریکٹر موجود ہونے کے باوجود ان صاحب کو الگ سے اضافی چارج کیوں دیا گیا؟ یونیورسٹی نے ابھی تک کوئی تحریری وجہ یا اعلامیہ جاری نہیں کیا، کروڑوں کی لیبارٹریز اور پی ایچ ڈی اساتذہ کے ہوتے ہوئے داخلہ بند کرنا قومی سرمائے کا ضیاع ہے، اس ایک تبادلے سے غذر کیمپس بھی ڈائریکٹر سے محروم ہو گیا اور مرکزی کیمپس کے طلباء داخلے سے، وائس چانسلر آفس اور انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے طلباء روز دھکے کھا رہے ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں، گلگت بلتستان جیسے پسماندہ علاقے میں آئی ٹی کی تعلیم پر پابندی نوجوانوں کے مستقبل پر حملہ ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ داخلے فوراً بحال کیے جائیں، تحریری وجہ ۴۸ گھنٹوں میں دی جائے، اور وائس چانسلر و انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ جناب ثابت رحیم کو جو اضافی چارج دیا گیا ہے اس سے بھی ہٹایا جائے کیونکہ یہ طلباء کا متفقہ مطالبہ ہے۔ 😥

18/08/2026

ڈائریکٹر کمپیوٹر سائنس( ثابت رحیم ) جو پہلے غذر کیمپس میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے حال ہی میں ٹرانسفر کرک مین کیمپس میں لیا گیا تھا اور اسکے اتے ہی کمپوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کےلیے ایڈمیشن بند کر دیا گیا کوئی پوچھنا والا نئی ہے طلباء تعلیم سے محروم 😥

18/08/2026

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں شعبہ کمپوٹر سائنس میں ایڈمیشن پر(HEC) کی طرف پابندی عائد کردی؟؟

A Proud moment for  Kashrote Gilgit as Mr. Umair Rahmat (Brother of President Kashrote Youth Welfare and Development Org...
11/08/2026

A Proud moment for Kashrote Gilgit as Mr. Umair Rahmat (Brother of President Kashrote Youth Welfare and Development Organisation, Maaz Rehmat) secures the only Position of SECTION OFFICER (BPS-17) in the esteemed ELECTION COMMISSION, GILGIT BALTISTAN. He is Currently serving in the LG&RD Department as Development Officer appointed through the Federal Public Service Commission. We wish him all the best for this new role and hope he delivers his best for the general Public
Umair Rahmat 🎉🎉

رضاقت حسین نے میٹرک امتحان میں 902 نمبر حاصل کر لیےگلگت: عزیز بھٹی شہید گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، کشروٹ، گلگت کے ہونہار ط...
29/07/2026

رضاقت حسین نے میٹرک امتحان میں 902 نمبر حاصل کر لیے
گلگت: عزیز بھٹی شہید گورنمنٹ بوائز ہائی سکول، کشروٹ، گلگت کے ہونہار طالب علم رضاقت حسین ولد نذیر حسین نے FBISE کے میٹرک (SSC) امتحان میں 902 نمبر حاصل کرکے نمایاں کامیابی اپنے نام کر لی۔
اس شاندار کامیابی پر رضاقت حسین، ان کے والدین، اساتذہ کرام اور سکول انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں بھی مزید کامیابیاں، علم و عمل میں ترقی اور زندگی کے ہر میدان میں سرخروئی عطا فرمائے۔
آمین۔

12/07/2026

یونیورسٹی میں یوم حسینؓ منانے سے بہتر ہے یوم فاطمہؓ و یوم اماعائشہ منا کر یونیورسٹی کے اندر سے فحاشی کا بائکاٹ کیا جائے یہی فکر حسینؓ ہے ۔

تعلیمی اداروں میں مذہبی پروگرامات پر مکمل پابندی ہے لیکن کچھ کلعدم طلبا تنظیمیں ریاست کے رٹ کو چیلنج کررہی ہیں۔ آئی ایس ...
11/07/2026

تعلیمی اداروں میں مذہبی پروگرامات پر مکمل پابندی ہے لیکن کچھ کلعدم طلبا تنظیمیں ریاست کے رٹ کو چیلنج کررہی ہیں۔ آئی ایس او نامی دہشتگرد تنظیم جس کے زیادہ تر کارکن ماضی میں سنگین وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں اور کئی ایک اب بھی ریاستی اداروں کو مطلوب ہیں۔ ان لوگوں کی وفاداریاں پاکستان سے نہیں بلکہ کہیں اور سے ہیں۔ قاضی نثار کیس اور گلگت سکردوں میں ریاستی املاک کو جلانے سمیت تین فوجیوں کو زندہ جلانے جیسے سنگیم جرائم میں یہ گروہ ملوث ہے۔ انکی وجہ سے پچھلے دنوں کے آئی یو میں ایگزام ملتوی ہوگئے ہیں۔ یہ ہر محرم کے مہینے میں طوفان بدتمیزی برپا کرتے ہیں۔ کل ان دو غنڈوں کو گرفتار کیا گیا ہے خوش آئند بات ہے۔ آئی جی بی پولیس، کمانڈر ناردرن ایریا اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں سے گزارش ہے اس ناسور کو مکمل طور پر گلگت میں کلعدم قرار دیا جائے۔




10/07/2026

پریس ریلیز

جامعہ قراقرم میں طلبہ کو درپیش مشکلات اور امن و امان سے متعلق تشویش

ہم، جامعہ قراقرم کے متاثرہ طلبہ، جامعہ میں پیش آنے والے حالیہ واقعات پر اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔

واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جامعہ میں منعقد ہونے والے یومِ حسینؑ کے پروگرام کا تعلق تمام مکاتبِ فکر یا تمام طلبہ سے نہیں تھا، بلکہ یہ ایک مخصوص مذہبی تنظیم کی سرگرمی تھی۔ اس پروگرام سے ہزاروں طلبہ و طالبات کا کوئی تعلق نہیں تھا، تاہم اس کے باعث تمام طلبہ کو اجتماعی طور پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

20 جون 2026 کو ہزاروں طلبہ کے آخری امتحانات اچانک ملتوی کر دیے گئے اور جامعہ کو تقریباً تین ہفتوں تک بند رکھا گیا، جس کے نتیجے میں طلبہ شدید ذہنی دباؤ، مالی مشکلات اور تعلیمی بے یقینی کا شکار رہے۔ دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات کو غیر ضروری مشکلات برداشت کرنا پڑیں۔

مزید افسوس کی بات یہ ہے کہ جس پروگرام کے پیشِ نظر امتحانات ملتوی کیے گئے اور جامعہ بند رکھی گئی، وہی پروگرام آج دوبارہ جامعہ کے اندر منعقد ہوا۔ اس صورتحال نے طلبہ میں کئی سوالات کو جنم دیا ہے کہ اگر اس پروگرام کا انعقاد روکنے کے لیے اتنے سخت اقدامات کیے گئے تھے تو پھر اس کا انعقاد کیسے ممکن ہوا، اور اس تمام صورتحال کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس معاملے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، جامعہ کے تعلیمی ماحول اور گلگت کے امن و امان کو متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے، اور مستقبل میں ایسے فیصلوں سے گریز کیا جائے جن کی وجہ سے ہزاروں بے گناہ طلبہ کی تعلیم اور مستقبل متاثر ہو۔

ہم یہ بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ جامعہ انتظامیہ آئندہ ایسے تمام معاملات میں شفافیت کو یقینی بنائے، طلبہ کو بروقت معلومات فراہم کرے اور کسی بھی انتظامی فیصلے میں طلبہ کے تعلیمی مفاد کو اولین ترجیح دے۔

جاری کردہ:
متاثرہ طلبہ، جامعہ قراقرم

22/05/2026

*اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی آمد پر گلگت ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال*

ایئر پورٹ پرنگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگراعلیٰ سول وعسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا

تقریب میں عمائدین اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کی بھی شرکت

شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی گلگت آمد سےعوامی حلقوں، بالخصوص اسماعیلی برادری میں جوش و خروش کی فضا دیکھنے میں آئی

گلگت بلتستان شہر کے مختلف مقامات پر خیرمقدمی بینرز اور استقبالی پیغامات آویزاں کیے گئے

*عوام نے اپنے روحانی پیشوا کی آمد کو ایک تاریخی اور یادگار موقع قرار دیتے ہوئے مسرت کا اظہار کیا*

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karakurum Youth Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share