18/09/2026
چورت یونین اور رحمان پور یونین اندھیروں کی نذر! ⚡
طویل اور غیر اعلانیہ بجلی کی بندش کے باعث دونوں یونینوں کے عوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ عوام سراپا احتجاج ہیں اور بنیادی سہولتِ بجلی کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
متعلقہ انتظامیہ اور محکمہ برقیات سے اپیل ہے کہ صورتحال کا فوری نوٹس لیا جائے، بجلی کی فراہمی بحال کی جائے اور مستقل بنیادوں پر مسئلے کا حل یقینی بنایا جائے۔
عوام کو اندھیروں میں رکھنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
#چورت