Al_Karim_LSO_Taus

Al_Karim_LSO_Taus Al Karim Development Organization has started campaign on crowd funding for its sustainability from individuals. please contribute.

25/12/2025

الکرہم ایل۔ایس۔او طاوس کی طرف سے اہم اعلان۔
جن افرد نے بجلی ہیٹر کے لۓ پیسہ جمع کیا ہے ان سے گزارش ہے کہ اپنے شناختی کارڈ کی ایک عدد فو ٹو کاپی الکریم ایل ایس او میں جمع کرے یا اپنے تنظم کے نمائندہ کے زریعے بھجوا دے۔۔شکریہ

Compassionate Well Being Center طاوس نے باقاعدہ کام شروع کیا جس میں بنیادی صحت اور زہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے سا...
17/11/2025

Compassionate Well Being Center
طاوس نے باقاعدہ کام شروع کیا جس میں بنیادی صحت اور زہنی صحت کے حوالے سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ مریضوں کا مفت معائنہ بھی کیا جاتاہےسنٹر پیر سے جمعہ تک پورا دن کھلا رہتا ہے وہ خواتین و حضرات جو کسی زہنی یا نفسیاتی مشکل سے دوچار ہیں وہ سنٹر ضرور تشریف لاکر پیشہ ور ماہرین نفسیات سے اپنا معائنہ کرواۓ اور مشورہ حاصل کرے۔

11/10/2025
سعیدہ رحیم فاؤنڈیشن کے چئر پرسن محترمہ سعیدہ رحیم صاحبہ نے الکریم ایل۔ایس۔او طاوس کا دورہ کیا اور ادارے کے مختلف سرگرمیو...
11/10/2025

سعیدہ رحیم فاؤنڈیشن کے چئر پرسن محترمہ سعیدہ رحیم صاحبہ نے الکریم ایل۔ایس۔او طاوس کا دورہ کیا اور ادارے کے مختلف سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ سلائی سنٹر کی خواتین کے ساتھ گفت وشنید کی اور خواتین کو کاروباری میدان میں آکر اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کی تلقین کی۔

19/08/2025

الکریم ایل۔ایس۔او حالیہ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لۓمختلف اداروں کے ساتھ رابطے میں ہےاور متاثرہ گاؤں سے معلومات اکھٹا کرنے کاکام جاری ہے۔اس سلسلے میں مخیر حضرات اور ادارےاپنا حصہ ڈالنے کے لۓ ایل۔ایس۔او سے رابطہ کر
سکتے ہیں جمیل خان چئیرمین ایل۔ایس۔اوسلطان آباد۔طاوس
رابطہ نمبر 03555745674

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Karim_LSO_Taus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share