Hunza Paramedical staff Association

Hunza Paramedical staff Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hunza Paramedical staff Association, Nonprofit Organization, Gilgit.

پیرا میڈیکل اسٹاف کے11 ماہ قبل جاری ہونے والے سروس اسٹرکچر کے نوٹیفیکیشن پر تاحال عملدرآمد نہ ہونے کے باعث ان کا احتجاج ...
30/09/2025

پیرا میڈیکل اسٹاف کے11 ماہ قبل جاری ہونے والے سروس اسٹرکچر کے نوٹیفیکیشن پر تاحال عملدرآمد نہ ہونے کے باعث ان کا احتجاج جاری رہے گا۔"

21/09/2025

پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا اہم اجلاس، مطالبات منظور نہ ہونے پر احتجاجی تحریک کا اعلان

گلگت ۔پاکستان پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا ایک اہم اجلاس 20 ستمبر 2025ء کو پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں منعقد ہوا، جس کی صدارت صوبائی صدر عنیت حسین نے کی۔ اجلاس میں کابینہ کے اراکین، ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز نے شرکت کی۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے مطالبات، جن کی سمری 12 فروری 2024ء کو S&GAD اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کو بھیجی گئی تھی، تاحال منظور نہیں کیے گئے۔ سال 2025ء کے بجٹ میں بھی SNE شامل نہ کرنے پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا۔

رہنماؤں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بارہا یقین دہانیوں کے باوجود عملی اقدامات نہ ہونے سے پیرامیڈیکل اسٹاف میں مایوسی بڑھ رہی ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر 28 ستمبر 2025ء تک مطالبات منظور نہ کیے گئے تو 29 ستمبر سے گلگت بلتستان بھر کے پیرامیڈیکل اسٹاف احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔

صوبائی صدر عنیت حسین نے کہا کہ پیرامیڈیکل اسٹاف کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے اور اگر اس بار بھی مطالبات کو نظرانداز کیا گیا تو احتجاج کو مزید سخت کیا جائے گا۔

پیرامیڈیکل اسٹاف گلگت بلتستان کی طرف سے سروس اسٹرکچر اور پرومیش کے لےبار بار احتجاج اور حکومت گلگت بلتستان کی  طرف سے با...
07/03/2024

پیرامیڈیکل اسٹاف گلگت بلتستان کی طرف سے سروس اسٹرکچر اور پرومیش کے لےبار بار احتجاج اور حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے بار بار یقین دہانیاں یہ کرانے کے باوجود گلگت بلتستان کے پیرامیڈیکل اسٹاف کے مطالبات پورے نہ کرنے کی وجہ سے پیرامیڈیکل اسٹاف کے اندر شدید بے چینی پاہی جاتی ہے ۔۔اگر مزید دیر کردی گئی تو گلگت بلتستان کے تمام پیرامیڈیکل اسٹاف ایک بار پھر قلم چھوڑ ہڑتال کرنے پر مجبور ہو جاے گی۔۔

گلگت بلتستان بھر کے تمام پیرامیڈیکل اسٹاف کو پیرامیڈیکل سٹاف کی عالمی دن کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔اپ قوم کے ہ...
16/02/2024

گلگت بلتستان بھر کے تمام پیرامیڈیکل اسٹاف کو پیرامیڈیکل سٹاف کی عالمی دن کے موقع پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔اپ قوم کے ہیرو تھے ہے اور رہنگے ♥️

Heartiest congratulations dear sir on your well deserved promotion Bps 19 @ Dr amin Saeed medical specialist
12/08/2023

Heartiest congratulations dear sir on your well deserved promotion Bps 19
@ Dr amin Saeed medical specialist

12/08/2023

Orthopaedic & Spine Surgeon Dr. Kaleem Ullah has been selected for a 12 weeks Spine Research Fellowship at Weill Cornell Medical University in New York USA.
Also heartiest congratulations sir on your well deserved promotion Bps 19
@ Dr kaleem ullah

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hunza Paramedical staff Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share