Haramosh Students Organization - HSO

Haramosh Students Organization - HSO Student welfare organization.

ہم شاکر قراقرمی اور سابق صدر قراقرم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میر بابر کی بلاجواز گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔طلبہ رہنماؤں ...
28/10/2025

ہم شاکر قراقرمی اور سابق صدر قراقرم اسٹوڈنٹس فیڈریشن میر بابر کی بلاجواز گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
طلبہ رہنماؤں پر جبر، گرفتاری اور مسلسل نگرانی دراصل ریاستی عدم برداشت اور سیاسی انتقام کی کھلی مثال ہے۔
یہ طرزِ عمل نہ صرف جمہوری اصولوں سے متصادم ہے بلکہ نوجوانوں کے اندر اضطراب، بداعتمادی اور سیاسی عمل سے دوری کو بڑھا رہا ہے۔
ریاست کو چاہیے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے باز آئے، نوجوانوں کی آواز کو سننے کا حوصلہ پیدا کرے، علاقائی و تعلیمی مسائل کو سنجیدگی سے حل کرے، اور طلبہ نمائندگی کے حق کو تسلیم کرے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ میر بابر کو فی الفور رہا کیا جائے اور اس نوعیت کے اقدامات کا سلسلہ بند کیا جائے۔

صدر — راشد علی
حراموش اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن

گزشتہ چند دنوں سے انجینئر شفآ علی کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ایک ای...
23/10/2025

گزشتہ چند دنوں سے انجینئر شفآ علی کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ حیرت کی بات ہے کہ ایک ایسے افسر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جس نے پچھلے 35 سال گلگت بلتستان کے عوام کی خدمت دیانت، شفافیت اور اصول پسندی کے ساتھ کی۔ اُن کی ایمانداری محکمہ کے ہر فرد اور عوام کے سامنے روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔

یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہیں کہ انجینئر شفآ علی نے اپنے پورے کیریئر میں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ یہی وجہ ہے کہ آج وہی لوگ جو اُن کے دور میں غیر قانونی ٹھیکے یا ذاتی فائدے حاصل نہ کر سکے، اب انتقامی بنیادوں پر اُن کے خلاف جھوٹے الزامات پھیلا رہے ہیں۔

افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ کے چند مخصوص افراد — جو یا تو ڈیپوٹیشن پر ہیں یا ذاتی سفارشات سے تعینات ہوئے ہیں — اب اپنے ذاتی ایجنڈے کے تحت ایک ایماندار افسر کی کردارکشی میں مصروف ہیں۔ اس کیس میں نہ تو شکایت کنندہ واضح ہے، نہ ایف آئی آر کی کوئی مصدقہ کاپی فراہم کی جا رہی ہے۔ جب ثبوت، گواہ یا مدعی موجود نہیں تو پھر یہ کارروائی سراسر سازش اور منصوبہ بندی معلوم ہوتی ہے، جس کا مقصد کسی خاص گروہ کے مفادات کا تحفظ ہے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ احتساب کا عمل شفاف ہونا چاہیے، مگر احتساب کے نام پر انتقام کسی صورت قبول نہیں۔ اگر کسی کے پاس ثبوت ہیں تو وہ قانون کے مطابق پیش کرے، نہ کہ سوشل میڈیا کو جھوٹے بیانیے کے لیے استعمال کرے۔

عوام، میڈیا، اور ذمہ دار اداروں سے گزارش ہے کہ وہ ایسے غیر سنجیدہ اور جانبدار اقدامات کی حقیقت سمجھیں اور انصاف کو بنیاد بنائیں۔ انجینئر شفآ علی جیسے دیانتدار، محنتی اور اصول پسند افسران ہمارے نظام کا فخر ہیں — ان کے خلاف کوئی بھی جھوٹا الزام نہ صرف ایک فرد بلکہ ادارے کی ساکھ پر حملہ ہے۔

حراموش یوتھ گالا 2025 کٹوال ڈوری بری میں 5 سے 7 ستمبر تک زبردست کامیابی سے منعقد ہوا۔کرکٹ میں بارچی ٹیم چیمپئن بنی، جبکہ...
10/09/2025

حراموش یوتھ گالا 2025 کٹوال ڈوری بری میں 5 سے 7 ستمبر تک زبردست کامیابی سے منعقد ہوا۔

کرکٹ میں بارچی ٹیم چیمپئن بنی، جبکہ والی بال کا اعزاز کھلتارو کی ٹیم نے اپنے نام کیا۔ بل بٹ میں محمد ندیم، دوڑ میں میثم اور بچوں کی دوڑ میں جبران اول رہے۔

شرکاء نے علاقے کی سڑکوں کی بہتری اور ایکو ٹورزم کو فروغ دینے کی اہم اپیل کی۔

ڈائریکٹر ایل جی اینڈ آر ڈی ادیب حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ تمام شرکاء، سپانسرز اور انتظامی کمیٹی کا بہت بہت شکریہ۔

یہ یادگار تقریب نوجوانوں کی صلاحیتوں اور جذبے کی شاندار عکاس تھی۔
Daily Mountain Pass Information Department Gilgit-Baltistan Suji Media Network Gilgit Baltistan Gilgit Baltistan Sports Board Gilgit Baltistan Tour Planners Gilgit Baltistan Tourism Department Tourism, Sports, Culture, Archaeology & Museum Department Gilgit-Baltistan Gilgit Baltistan Culture & Sports 24 News

*پرس رلیس*  اج مورخہ ۱۸/مئی بروز اتوار کو دنیور پیراگون ہوٹل میں  حراموش یوتھ ڈیولپمنٹ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حرا...
18/05/2025

*پرس رلیس*
اج مورخہ ۱۸/مئی بروز اتوار کو دنیور پیراگون ہوٹل میں حراموش یوتھ ڈیولپمنٹ کا اجلاس منعقد کیا گیا جس میں حراموش کے مختلف یونین کے یوتھ ،آرگنائز کمیٹی کے ممبران، حراموش اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن کے ممبران، وکلا برادران اور حراموش ڈویپلنٹ کے سابقہ ممبران نے بھی شرکت کی۔ مذکورہ میٹنگ میں حراموش یوتھ ڈویلپمنٹ کے بانی کابینہ کا ایک سالہ دورانیہ مکمل ہونے پر حراموش کی تمام یوتھ تنظیموں کی ممبران کی جانب سے سابقہ چرمین میرحسن نیازی اور کابینہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور انکی خدمات کو سراہا گیا۔
اس کےعلاوہ مزکورہ میٹنگ میں نئے میر کارواں کے لیے الیکشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مطیع اللہ بھائی (سینئر آ ڈیٹر اے۔جی جی۔بی )چیرمین اور انجنیر ناصر کپوت جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ ہم حراموش یوتھ ڈویلپمنٹ (HYDO) کے لیےمطیع اللہ بھائی کو بطور چیرمین اور انجنیر ناصر کپوت بھائ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ نئے چیرمین اور جنرل سیکرٹری بہت جلد اپنے کابینہ کا اعلان کرینگے۔ ہمیں امید ہے کہ نو منتخب اراکین اپنی صلاحیتوں کو بروئےکار لاتے ہوئے حراموش کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کریں گے۔
ولسلام

Mashllah unity is power❤️✌🏻
16/02/2025

Mashllah unity is power❤️✌🏻

آج مورخہ گیارہ تاریخ کو ایچ ایس او، کے آٸی یو، کے  نیے  صدر کے لیے انتخابات کر وایا گیا جس کی سربراٸی الیکشن کمیٹی نے کی...
11/11/2024

آج مورخہ گیارہ تاریخ کو ایچ ایس او، کے آٸی یو، کے نیے صدر کے لیے انتخابات کر وایا گیا جس کی سربراٸی الیکشن کمیٹی نے کی جس میں چار سینٸرممبران شامل تھے۔ نیے صدر کے کے لیے تین امیدوار سامنے آٸے جن میں احتشام، راشد اور مکرم سر فرست تھے۔ اس انتخابی عمل میں کل ستر ووٹ کاسٹ کیے گیے، جن میں سے احتشام پینتیس ووٹ لے کر سب سے آگے رہے اور صدر منتخب ہو گیے، اور باقی راشد اٹھارہ اور مکرم تیرہ ووٹ لیکر پیچھے رہے۔
اس کے بعد، نیے صدر کو سابقہ صدر اور اس کی ٹیم نے مبارکباد پیش کیا، موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا اور صدر کی زمہداری سونپ دی اور اس امید کا ظاہر کیا کہ نٸے صدر اس زمہداری کو بخوبی نباٸے گا اور طلبا کے مساٸل کو حل کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کا احسن استعمال کرے گا۔
نیک خواہشات
منجانب۔ الیکشن کمیٹی

07/11/2024

اسلام علیکم
۔
بعد از سلام امید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے زندگی بسر کر رہے ہوں گے۔ یہ نوٹ لکھنے کا مقصد آپ سب کو یہ آگاہ کرنا ہے کہ آٸندہ آنے دنوں میں ایچ ایس او کے نیے صدر اعلی کے لیے انتخابات کورانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے خواہش مند حضرات سے باقائدگی کے ساتھ گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے کاغذات ،صدارت کے لیے، عبوری صدر یا اس کے کابینہ کے پاس آنے والے اتوار تک جمع کر والے تاکہ نہے صدر کے لیے انتخابات منڈی کے دن صبح کے گیارہ بجے کروا لیے جاٸیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ آپ سب اس الیکشن کا حصہ بنے ، جو یہاں ایڈ نہیں ہیں ان تک بھی یہ پیغام پہنچا دیں
آپ سب کا بہت شکریہ
منجانب:- حراموش اسٹوڈنٹ آرگنائزنگ کمیٹی کے آئی یو

Congratulations, Jawad Ul Hassan,on completing your BS in English Literature! This achievement demonstrates your commitm...
14/10/2024

Congratulations, Jawad Ul Hassan,on completing your BS in English Literature! This achievement demonstrates your commitment to academic excellence and sets the stage for a bright future…..
ul hassan

24/07/2024

حراموش اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن انتظامیہ کی جانب سے یوم حسین منانے کے جرم میں 8 ہونہار طلبہ کے خلاف اف آئی آر کاٹنے کی اس عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے ایف آئی آر کو جلد از جلد ختم کیا جائے بصورت دیگر سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا
منجانب:- حراموش اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن

Dr Ali Raza Raki from Haramosh receiving his 2nd PHD degree from University of Kent UK in Artificial Intelligence..All p...
22/07/2024

Dr Ali Raza Raki from Haramosh receiving his 2nd PHD degree from University of Kent UK in Artificial Intelligence..
All praise is for Allah.

“Hard work and determination pays off”. The same gets true in the story of Reshma hailing from a small village namely Ga...
13/05/2024

“Hard work and determination pays off”. The same gets true in the story of Reshma hailing from a small village namely Gagaly Haramosh Gilgit with no facilities of road, school and health even today in the era of 21st century. The inspiring lady broke through gender stereotypes and barriers, becoming a beacon of hope for all girls. Her educational journey began at a SAP school in Hanuchal Haramosh, where she trekked 7-8 kilometres daily through challenging environment and resist. Despite limited resources, she excelled academically. She remained the position holder throughout her career. Her success extended beyond school, leading her to earn a place in the prestigious University of Milan's PhD program in Psychology. She stands to be the first alumni of the Department of Psychology KIU to secure such a remarkable position abroad. Her story emphasizes the critical importance of education in marginalized communities, highlighting its transformative power. Her achievements challenge pervasive gender biases, proving that rural girls can excel academically and pursue their dreams. She serves as an example of determination, inspiring others to overcome obstacles and achieve greatness through hard work and perseverance.

By Shafqat Ali Khan Inspiring Minds: The Legacy of Sohbat Ali,In the hushed halls of Karakorum International University,...
15/04/2024

By Shafqat Ali Khan

Inspiring Minds: The Legacy of Sohbat Ali,

In the hushed halls of Karakorum International University, there exists a figure whose influence transcends mere academia. Sohbat Ali, a lecturer renowned for his profound understanding of literature, linguistics, and critical thinking, has left an indelible mark on the hearts and minds of countless individuals.
At the core of Sohbat Ali's essence lies a gentle spirit intertwined with a profound love for nature. His soft demeanor belies the strength of his convictions and the depth of his intellect. Students flock to his lectures not only for the wealth of knowledge he imparts but also for the magnetic charisma that surrounds him.
In an age where the exchange of ideas is paramount, Sohbat Ali stands as a beacon of enlightenment, championing postmodern concepts and challenging conventional wisdom. His classroom is not merely a forum for learning but a crucible where minds are expanded, perspectives are shifted, and paradigms are shattered.
Beyond the confines of academia, Sohbat Ali's influence extends into the realm of philosophical discourse. Through his writings and speeches, he ignites a spark of curiosity in the hearts of those who dare to question the status quo. His ideas resonate with a generation hungry for intellectual stimulation and eager to explore the uncharted territories of thought.
Yet, amidst the complexity of his ideas, Sohbat Ali remains grounded in his reverence for nature. He reminds his students that wisdom is not confined to the pages of books but is woven into the very fabric of the natural world. His affinity for the outdoors serves as a reminder of the interconnectedness of all living things and the importance of preserving the fragile ecosystems that sustain us.
To encounter Sohbat Ali is to be enveloped in the warmth of his wisdom and the brilliance of his intellect. He is more than a lecturer; he is a mentor, a guide, and a catalyst for change. Through his tireless pursuit of knowledge and his unwavering commitment to truth, he has inspired a generation to think critically, to question boldly, and to embrace the limitless possibilities of the human mind.
In the annals of academia, the name Sohbat Ali will be forever etched as a testament to the power of ideas and the transformative potential of education. His legacy will continue to shape the minds of future generations, guiding them towards a brighter, more enlightened tomorrow.

Address

Gilgit

Telephone

+923554713057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haramosh Students Organization - HSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share