Nagar Disability Forum - NDF

Nagar Disability Forum - NDF NDF is working for the rights and empowerment of persons with disabilities in District Nagar

نہایت شفیق درد دل رکھنے والی فرض شناس میڈم ڈسٹرک ہیلتھ افیسر نگر DHO سیدہ ارم بتول کے ساتھ نگر  ڈس ایبلٹی فورم کی اہم مل...
14/05/2026

نہایت شفیق درد دل رکھنے والی فرض شناس میڈم ڈسٹرک ہیلتھ افیسر نگر DHO سیدہ ارم بتول کے ساتھ نگر ڈس ایبلٹی فورم کی اہم ملاقات میڈم صاحبہ نے ہماری ٹیم کو جو عزت دیا میرے پاس الفاظ نہیں میں کیا تعریف کروں حالات کے مطابق کافی تھکن اور بوریت تھی میٹنگ کے بعد یوں محسوس ہوا کی سارے پریشانی دور ہوئی ہےاپاتےہیں اصل بات کی جانب نگر کا سب سے پسماندہ گاؤں وادی حس پر سے تعلق رکھنے والے سپیشل اسٹوڈنٹ محمد ابراہیم جس نے صحت فاؤنڈیشن میں ڈپلومہ حاصل کیا ہوا ہے ہم شکر گزار ہیں صحت فاونڈیشن کا جس نے این ڈی ایف کی درخواست پر اس نوجوان کو بغیر فیس کے فری میں تعلیم دلایا ڈپلومہ حاصل کرکے فارغ بیٹھا تھا اج ڈی ایچ او صاحبہ نے اس کو اپنے گاؤں میں ویلنٹیر بیوٹی کرنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا کہ وہاں کسی بھی خالی اسامی پر افراد باہم معذوروں کا خصوصی کوٹے کے تھرو موقع دیا جائے گا

۔ # # **معذوری مجبوری نہیں، ایک مختلف صلاحیت ہے!*ہم اکثر اپنی ظاہری آنکھوں سے کسی کی جسمانی کمی کو تو دیکھ لیتے ہیں، لیک...
14/05/2026

۔
# # **معذوری مجبوری نہیں، ایک مختلف صلاحیت ہے!*
ہم اکثر اپنی ظاہری آنکھوں سے کسی کی جسمانی کمی کو تو دیکھ لیتے ہیں، لیکن اس کے اندر چھپے عزم اور حوصلے کے ہمالے کو نہیں دیکھ پاتے۔ یہ تصویر محض ایک فرد کی نہیں، بلکہ اس وقار اور خودداری کی علامت ہے جو یہ پیغام دیتی ہے کہ **"افرادِ باہم معذور معاشرے پر بوجھ نہیں، بلکہ معاشرے کے ماتھے کا جھومر ہیں۔"**
معاشرہ اکثر یہ سمجھنے کی غلطی کرتا ہے کہ معذوری کسی انسان کو ناکارہ بنا دیتی ہے۔ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ معذوری جسم کے کسی حصے میں ہو سکتی ہے، عزم و ارادے میں نہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی ان افراد کو ہمدردی کے بجائے برابری کا موقع دیا گیا، انہوں نے اپنی خداداد صلاحیتوں سے دنیا کو حیران کر دیا۔
**بوجھ وہ نہیں جنہیں چلنے یا دیکھنے کے لیے سہارے کی ضرورت ہے، بلکہ اصل بوجھ وہ ذہنیت ہے جو انہیں "بے چارہ" سمجھ کر پیچھے دھکیل دیتی ہے۔**
آج ہمیں ضرورت اس بات کی ہے کہ:
* ہم ایسا **ماحول** تخلیق کریں جہاں ان کے لیے راستے مسدود نہ ہوں، بلکہ ان کے استقبال کے لیے کھلے ہوں۔
* ہم ان کے لیے **مواقع** پیدا کریں تاکہ وہ اپنی چھپی ہوئی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکیں۔
* ہم ان کے **اعتماد** کو سہارا دیں تاکہ وہ معاشی طور پر کسی کے دستِ نگر رہنے کے بجائے اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خاص ہنر اور صفت سے نوازا ہے۔ اگر ایک راستہ بند ہوتا ہے تو قدرت کئی نئے راستے کھول دیتی ہے۔ ہماری ذمہ داری صرف اتنی ہے کہ ہم ان کی راہ میں حائل سماجی رکاوٹیں دور کر دیں، باقی کا سفر یہ اپنے مضبوط ارادوں سے طے کرنے کی بھرپور طاقت رکھتے ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ ہم ایک ایسا معاشرہ بنیں گے جہاں ہر انسان کی پہچان اس کی **معذوری** نہیں بلکہ اس کی **صلاحیت اور کردار** ہوگا۔
کالم شمس المتین نگر ڈس ایبلٹی فورم

Created with Gemini

پاکستان مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار نوجوان قائد امتیاز حسین مغل صاحب کے ساتھ نگیر ڈس ایبلٹی فورم کے صدر نے کوئٹہ ہوٹل ...
12/05/2026

پاکستان مسلم لیگ نون کے نامزد امیدوار نوجوان قائد امتیاز حسین مغل صاحب کے ساتھ نگیر ڈس ایبلٹی فورم کے صدر نے کوئٹہ ہوٹل گل مت میں بہت اہم ملاقات کیا ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر اراکین بھی موجود تھے !
افراد باہم معذوروں کے اہم مطالبات پر تفصیلی گفتگو ہوئی یہ بات قابل ذکر ہے جناب امتیاز حسین مغل صاحب نے اپنے منشور میں افراد باہم معذوروں کو خصوصی توجہ دینے کا وعدہ کیا ہے اس ملاقات میں مغل صاحب نے اج بھی بہت بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر ہو یا نہ ہو افراد باہم معذوروں کو خود مختار بنانے کے لئے اسکل سینٹر کا بلڈنگ اپنی جیب سے بناؤں گا اور ساتھ یہ بھی کہا کوئی معذوری کے حامل بہن بھائی چھوٹی موٹی کاروبار کے ذریعے اپنے پیروں پر کھڑا ہونا چاہتا ہے اس کے لئے مالی تعاون کروں گا یہ سارا کام الیکشن سے پہلے کرنے کا وعدہ کیا

یہ ننھی گڑیا ایک خطرناک ایکسیڈینٹ حادثے میں اللہ تعالی نے معجزانہ طور پر بچا لیا قمر اور پیر میں شدید  چوٹے  ائے ہیں جس ...
07/05/2026

یہ ننھی گڑیا ایک خطرناک ایکسیڈینٹ حادثے میں اللہ تعالی نے معجزانہ طور پر بچا لیا قمر اور پیر میں شدید چوٹے ائے ہیں جس کی وجہ سے یہ پیادل لمبا سفر چل نہیں سکتی اور ڈاکٹر کا ہدایت بھی یہی ہے گھر سے اسکول تک کافی لمبا ڈسٹنس ہے folding wheelchair کی ضرورت ہے نگر ڈسے بلٹی فورم سوشل اداروں کی خدمت میں درخواست گزار ہیں چھوٹی سی ویل چیئر فراہم کرکے اس قابل بچی کو علم کی روشنی سے ہمکنار فرما دے شکریہ

اج یونیک ایبلیٹیس  وکیشنل سینٹر unique abilities vocational centre  کا مکان شفٹ کیا اس دوران نگر ڈس ایبلٹی فورم کی جانب ...
02/05/2026

اج یونیک ایبلیٹیس وکیشنل سینٹر unique abilities vocational centre کا مکان شفٹ کیا اس دوران نگر ڈس ایبلٹی فورم کی جانب سے ایک مختصر تقریب کا اہتمام ہوا تقریب کا مہمان خصوصی مشہور کاروباری شخصیت سماجی کارکن صدر پاکستان مسلم لیگ نون چلت نگر جناب حاجی محمد عباس صاحب تھے پروگرام کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جناب حاجی محمد عباس صاحب نے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اس سینٹر کے ساتھ بھرپور تعاون کا یقین دلایا بہت شکریہ سر مولا سلامت رکھیں

شکر الحمداللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم کے لئے بہت ہی مسرت اور کامیابی کا دن : ٹیم NDF  کی کوششوں کے نتیجے میں یونیک ایبلٹیس  و...
16/04/2026

شکر الحمداللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم کے لئے بہت ہی مسرت اور کامیابی کا دن :
ٹیم NDF کی کوششوں کے نتیجے میں یونیک ایبلٹیس وکیشنل سینٹر کے لیے سلائی کے بہترین دس مشینوں کا تحفہ ملا جو کہ ہماری خواتین خاص طور پر women with disabilities خواتین باہم معذوروں کے لیے بہت ضرورت تھی اس سے پہلے دارالا ہنر فاؤنڈیشن کی جانب سے دو مشینیں ملی تھی اللہ پاک ہمارے مخیر ڈونرز کے توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں thank u Veri Mach mister mad Sahab بہت شکریہ company markhor Safaris اور ان دوستوں کا بھی بہت بہت شکریہ جو ہمیں ان ڈونرز اور کمپنی سے ملانے کے لئے ذریعہ اور سبب بنے

13/04/2026

very very thanks agriculture department district Nagar

سماجی خدمت الحمدللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم مخیر دوستوں کی تعاون سے گھر کی دہلیز تک اسانیاں پہنچانے کی کوششوں میں مصروف عمل ا...
11/04/2026

سماجی خدمت الحمدللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم مخیر دوستوں کی تعاون سے گھر کی دہلیز تک اسانیاں پہنچانے کی کوششوں میں مصروف عمل اللہ پاک ہماری اس حقیر جدوجہد کو اپنے بارگاہ میں قبول فرمائے اور دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ عطا کرے

11/04/2026
زندگیوں میں اسانیاں پیدا کرنا افضل ترین عبادت ہے الحمدللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم اپنی حیثیت کے مطابق خدمت خلق  میں مصروف عمل...
29/03/2026

زندگیوں میں اسانیاں پیدا کرنا افضل ترین عبادت ہے الحمدللہ نگر ڈس ایبلٹی فورم اپنی حیثیت کے مطابق خدمت خلق میں مصروف عمل ہے اللہ پاک ڈونر حضرات اور ہماری ٹیم کی چھوٹی سی کاوشوں کو اپنے بارگاہ میں قبول و مقبول فرمائے

Address

Gilgit
Gilgit

Opening Hours

09:00 - 05:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Disability Forum - NDF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share