Tasshayyo Gilgit

  • Home
  • Tasshayyo Gilgit

Tasshayyo Gilgit اہل تشیع گلگت بلتستان
(4)

31/08/2026

‎قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی ہدایت پر، مرکزی انجمنِ امامیہ گلگت بلتستان کے صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مرکزی دھرنے کو جمعرات شام 5 بجے تک موخر کر دیا گیا ہے۔
مذاکرات میں اسیرانِ ملت کی رہائی سمیت دیگر اہم مطالبات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ طے شدہ وقت تک ہونے والی پیش رفت کی روشنی میں کیا جائے گا۔
تمام مومنین سے اپیل ہے کہ پُرامن رہیں، اتحاد و نظم و ضبط برقرار رکھیں اور صرف مستند اطلاعات پر اعتماد کریں۔
اتحادِ ملت ہماری طاقت ہے۔







‎ Part 13

31/08/2026

قائدِ ملتِ جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کی ہدایت پر، مرکزی انجمنِ امامیہ گلگت بلتستان کے صوبائی حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد مرکزی دھرنے کو جمعرات شام 5 بجے تک موخر کر دیا گیا ہے۔
مذاکرات میں اسیرانِ ملت کی رہائی سمیت دیگر اہم مطالبات پر پیش رفت ہوئی ہے۔ آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ طے شدہ وقت تک ہونے والی پیش رفت کی روشنی میں کیا جائے گا۔
تمام مومنین سے اپیل ہے کہ پُرامن رہیں، اتحاد و نظم و ضبط برقرار رکھیں اور صرف مستند اطلاعات پر اعتماد کریں۔
اتحادِ ملت ہماری طاقت ہے۔







🤲 اظہارِ تشکر و اہم اعلانمولا تمام علماءِ کرام کو سلامت رکھے، اور ان تمام نوجوانوں، بزرگوں اور مومنین کو جزائے خیر عطا ف...
31/08/2026

🤲 اظہارِ تشکر و اہم اعلان

مولا تمام علماءِ کرام کو سلامت رکھے، اور ان تمام نوجوانوں، بزرگوں اور مومنین کو جزائے خیر عطا فرمائے جنہوں نے آج عملی طور پر میدان میں موجود رہ کر اپنے اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا۔ آپ سب کی پُرامن جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت ان شاء اللہ مذاکرات کے ذریعے مسائل کے حل اور اسیرانِ ملت کی رہائی کی راہ ہموار ہوگی۔

مولا آپ سب کو سلامت رکھے، شاد و آباد رکھے اور ملت کو ہمیشہ متحد و سربلند رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

📢 اہم اعلان

ان شاء اللہ جمعرات شام 5 بجے تک دھرنا مؤخر رہے گا۔

اگر مقررہ وقت تک اسیرانِ ملت کی رہائی عمل میں نہ لائی گئی تو بروزِ جمعہ تمام علاقوں سے مومنین مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں نمازِ جمعہ ادا کریں گے، جس کے بعد عوام کے ساتھ مشاورت سے آئندہ کا لائحۂ عمل اور پُرامن احتجاج شروع کیا جائے گا۔

تمام مومنین سے اپیل ہے کہ اتحاد برقرار رکھیں، پُرامن رہیں اور صرف مستند اطلاعات پر اعتماد کریں۔

اتحادِ ملت ہماری طاقت ہے۔ 🤝







اَلْحَمْدُلِلّٰه تمام علماء کرام نے استقامت، صبر و تحمل اور باہمی اتحاد کا مثالی مظاہرہ کرتے ہوئے ، آغا محترم سید راحت ح...
31/08/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه تمام علماء کرام نے استقامت، صبر و تحمل اور باہمی اتحاد کا مثالی مظاہرہ کرتے ہوئے ، آغا محترم سید راحت حسین الحسینی کی سر براہی میں اجتماعی گرفتاری پیش کی ۔

اعلیٰ سطحی سیاسی و انتظامی ذمہ داران سے مذاکرات کے بعد جمعرات شام 5 بجے تک تمام مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔

لہٰذا مرکزی انجمن امامیہ نے آغا صاحب اور ہیئت علمائے کرام سے مشاورت کے بعد جمعرات تک احتجاجی لائحہ عمل مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

اس موقع پر استور ، سکردو اور بالخصوص مضافات کے تمام علمائے کرام کے بھر پور تعاون ، اتحاد اور استقامت پر خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

31/08/2026

تمام جوانوں کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے اور تمام راستوں کو کھول دیا جائے شکریہ

31/08/2026

اَلْحَمْدُلِلّٰه تمام مطابات کے حل کے بعد مرکزی دھرنے کو ختم کر دیا گیا ہے

31/08/2026

سٹی تھانہ گلگت کے باہر مرکزی دھرنا بدستور جاری ہے۔

مرکزی دھرنے سے مرکزی انجمنِ امامیہ گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری غلام عباس صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔

ان شاء اللہ، اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہونے والا ہے، جس کے بعد وزیرِ اعلیٰ سیکرٹریٹ میں اہم ملاقات/میٹنگ متوقع ہے۔ اس ملاقات کے بعد آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔

جب تک آئندہ کے لائحۂ عمل کا اعلان نہیں کیا جاتا، دھرنا جاری رہے گا۔

تمام مومنین سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں، صرف مستند اطلاعات پر اعتماد کریں، پُرامن رہیں اور متحد رہیں۔

اتحادِ ملت ہماری طاقت ہے۔








31/08/2026

🕚 رات 11 بج کر 45 منٹ
مرکزی دھرنا سٹی تھانہ گلگت کے باہر بدستور جاری ہے۔
تمام مومنین اور عوام سے گزارش ہے کہ افواہوں پر کان نہ دھریں اور صرف قائدین و منتظمین کی جانب سے جاری کردہ مستند اطلاعات پر ہی اعتماد کریں۔
پُرامن رہیں، متحد رہیں۔
شکریہ۔





رات کے 11:32 منٹ یہ خبر نشر کی جا رہی ہے کہ مذاکرات ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ہیں، لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھ...
31/08/2026

رات کے 11:32 منٹ یہ خبر نشر کی جا رہی ہے کہ مذاکرات ابھی تک کامیاب نہیں ہوئے ہیں، لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں اور صرف مستند ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات پر اعتماد کریں

31/08/2026

ذندہ قومیں مولا سلامت رکھے ✌️
پونیال روڈ امپھری، کیپٹن ضمیر شہید چوک، مجینی محلہ ، نگرل کلاں، مجینی محلہ ، علمداع چوک خومر ، نگر کالونی، کے آئی یو کھاری مین دنیور چوک، ناد علی چوک پر دھرنا جاری
سارا گلگت جام 💪

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasshayyo Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share