31/08/2026
آغا راحت حسین الحسینی نے گرفتاری دے دی
قائدِ ملتِ جعفریہ آغا راحت حسین الحسینی اور علماء کی بڑی تعداد نے اجتماعی گرفتاری دینے کے لیے سٹی تھانہ گلگت میں داخل ہو گئے۔
گرفتاری کے بعد سٹی تھانے کے باہر احتجاج، مظاہرین کی جانب سے “ایک ریاست، دو قانون نامنظور” کے نعرے بلند کیے گئے۔