Ghanche Student Federation KIU Gilgit

Ghanche Student Federation KIU Gilgit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghanche Student Federation KIU Gilgit, Youth Organization, karakoram international university Gilgit, Gilgit.

𝐆𝐡𝐚𝐧𝐜𝐡𝐞 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐠𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐰𝐢𝐧 𝐠𝐨𝐥𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐢𝐥𝐯𝐞𝐫 𝐚𝐭 𝐀𝐦𝐞𝐫𝐢𝐜𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐡𝐞𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐥𝐲𝐦𝐩𝐢𝐚𝐝 𝟐𝟎𝟐𝟓Students of Qaide-e-Millat Public School, A...
16/01/2026

𝐆𝐡𝐚𝐧𝐜𝐡𝐞 𝐬𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥𝐠𝐢𝐫𝐥𝐬 𝐰𝐢𝐧 𝐠𝐨𝐥𝐝 𝐚𝐧𝐝 𝐬𝐢𝐥𝐯𝐞𝐫 𝐚𝐭 𝐀𝐦𝐞𝐫𝐢𝐜𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐭𝐡𝐞𝐦𝐚𝐭𝐢𝐜𝐬 𝐎𝐥𝐲𝐦𝐩𝐢𝐚𝐝 𝟐𝟎𝟐𝟓

Students of Qaide-e-Millat Public School, Amirabad Chorbatt, Ghanche, have achieved outstanding success at the international level in the American Mathematics Olympiad (AMO) 2025.

Hira Farman, a Class 7 student of the school, secured a gold medal at the global level, demonstrating exceptional mathematical ability and academic excellence. Another student, Masooma Ibrahim from Class 5, also delivered an impressive performance by winning a silver medal in the same international competition.

Ghanche Student Federation KIU Gilgit  Cabinet 2025_26
29/12/2025

Ghanche Student Federation KIU Gilgit Cabinet 2025_26

پریس ریلیز  تاریخ: 16 اکتوبر 2025  گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے آئی یو یونٹ کے صدر کامران بشیر کی سربراہی میں آج قراقرم ان...
17/10/2025

پریس ریلیز
تاریخ: 16 اکتوبر 2025

گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے آئی یو یونٹ کے صدر کامران بشیر کی سربراہی میں آج قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں گانچھے سے تعلق رکھنے والے نئے طلبہ سے ایک تعارفی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔اس ملاقات کا مقصد نئے طلبہ کو GSF کے مشن، عزم، اور تعلیم دوست حکمت عملی سے آگاہ کرنا تھا صدر کامران بشیر نےکہا گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن صرف ایک تنظیم نہیں بلکہ طلبہ کی قائدانہ صلاحیتوں کو نکھارنے کا ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔ GSF ہمیشہ قراقرم یونیورسٹی میں گانچھے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے سرگرم رہا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی اپنی خدمات جاری رکھے گا۔انہوں نے طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ کسی بھی مسئلے کی صورت میں تنظیم اُن کے ساتھ کھڑی ہوگی۔ آخر میں، انہوں نے تنظیم کے تمام اراکین کی خدمات اور جذبہ خدمت کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا کیا_

جاری کردہ: میڈیا کوآرڈینیٹر گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن (GSF)آئی یو یونٹ گلگت۔

 #مبارکبادگانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن (GSF) کے آئی یو یونٹ کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن (GSF) ...
09/09/2025

#مبارکباد

گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن (GSF) کے آئی یو یونٹ کی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن (GSF) کے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی (KIU) یونٹ کی جانب سے ایک اہم نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں گانچھے سے تعلق رکھنے والے ان طلبہ کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جو اس سال جامعہ قراقرم سے فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔
تقریب میں گانچھے سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے خصوصی شرکت کی اور فارغ التحصیل ہونے والے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر GSF کے صدر کامران بشیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گانچھے اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جانب سے طلبہ کی خدمت لائق تحسین ہے۔ندیم نور نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے GSF کا شکریہ ادا کیا اور موجودہ طلبہ کو نصیحت کی کہ وہ اپنی تعلیم پر بھرپور توجہ دیں۔عابد ریان نے بھی تقریب کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا یونیورسٹی کے تجربات شیئر کیا۔تقریب کا اختتام دعائیہ کلمات اور فارغ التحصیل طلبہ کے لیے نیک خواہشات کے ساتھ ہوا۔

جاری کردہ:عبدالرحیم بیگ میڈیا کواڈینیٹر GSF

الحمداللہ جی ایس ایف کے ایکٹو ممبر شعبان پاشا اسلام آباد میں ہونے والے بین الاقوامی ایونٹ  (7th ASIA OPEN INTERNATIONAL ...
09/02/2025

الحمداللہ
جی ایس ایف کے ایکٹو ممبر شعبان پاشا اسلام آباد میں ہونے والے بین الاقوامی ایونٹ
(7th ASIA OPEN INTERNATIONAL TAEKWANDO CHAMPIONSHIP 2025)
کے لئیے کوالیفائی ہوا ہے ۔۔امید ہے آپ اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروکار لاکر علاقہ گانگچھے کا نام روشن کرینگے انشاللہ ۔۔

-students-federation.
Pasha Sarkar Tkd
Wish u best of luck fighter..

ہم ہر قدم بی ایس ایف کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔۔ ٹنل بناؤ زندگی بچاؤ۔۔
23/12/2024

ہم ہر قدم بی ایس ایف کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔۔
ٹنل بناؤ زندگی بچاؤ۔۔

 کل مورخہ 8نومبر 2024کوگانچھے سٹوڈنس فیڈریشن کے آئی یو یونٹ کے نئے صدر کی انتخاب کے حوالے سے گانچھے کے کثیر سٹوڈنس وقت ک...
09/11/2024


کل مورخہ 8نومبر 2024کوگانچھے سٹوڈنس فیڈریشن کے آئی یو یونٹ کے نئے صدر کی انتخاب کے حوالے سے گانچھے کے کثیر سٹوڈنس وقت کا خیال رکھتے ہوئے کے آئی یو پارک میں جمع ہوئے۔سب سے پہلےالیکشن کمشنر GSF KIU UNITشہباز لقدوم نے GSFکو بنانے کا مقصد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ سابق صدر اور کابینہ کی کارکردگی سے سٹوڈنس کو آگاہ کئے۔سابق جنرل سکیٹری ندیم نور نے پچھلے کابینہ نے جو جو کام سرانجام دیا تھا اس سے سٹوڈنس کآگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے نیا کابینے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔صدررتی امیدوار عابد ریان اور کامران نے وٹینگ سے پہلے اپنی اپنی منشور پیش کی اُن دونوں کی خدمات کے جذبے کو شرکا نے خوب سراہا۔نہایت ہی آداب و احترام اور ڈیموکریٹک طریقہ کار کو اپناتے ہوئے ووٹرز نے ووٹ کاسٹ کئے وٹنگ کی اختتام پر الیکشن کمشنرGSF KIU UNIT شہباز لقدوم نے ووٹ گنے کے بعد کامران کی کامیابی کا اعلان کیا۔کامران اکسریتی ووٹنگ سے صدر منتخب ہو گئے۔نئے صدر کامران نے اپنی خطاب میں کہا.سب سے پہلےآپ تمام کا شکریہ آپ لوگوں نے مجھ پر اعتماد کیا بعد از انشا اللہ گنگچھے سٹوڈنس کو کے آئی یو میں پیش آنے والے مختلف نوعیت کے ہر مسئلے کو حل کرنے کوشش کریں گے۔
Ghanche Student Federation KIU Gilgit
گنگچھے سٹوڈنٹس فیڈریشن "GSF"

Address

Karakoram International University Gilgit
Gilgit
15100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghanche Student Federation KIU Gilgit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share