NAGAR YOUTH Organization

NAGAR YOUTH Organization نگر میرا وطن

11/04/2026
20/12/2025

نگر یوتھ آرگنائزیشن کا سیٹ اپ دو ماہ کے لیے تشکیل دیا گیا تھا، جس کی مدت پوری ہونے کے بعد اس کی توسیع ختم ہو چکی ہے۔چیئرمین اور نگراں صدر کے نگرانی میں جلد انتاخابات ہونگے۔
لہٰذا نگر یوتھ آرگنائزیشن باضابطہ طور پر اعلان کرتی ہے کہ بہت جلد تنظیم کے انتخابات کروائے جائیں گے۔ انتخابات کے بعد نیا منتخب شدہ کابینہ/سیٹ اپ تشکیل دیا جائے گا، ان شاء اللہ

یہ افسر شاہی منڈی ہےآہ سیر کریں اس منڈی کیوہ دیکھ یہاں پنجاب سے کچھ تاجر آئے بیٹھے ہیں جو اس منڈی میں مدت سے دکان سجائے ...
25/10/2024

یہ افسر شاہی منڈی ہے
آہ سیر کریں اس منڈی کی
وہ دیکھ یہاں پنجاب سے کچھ تاجر آئے بیٹھے ہیں
جو اس منڈی میں مدت سے دکان سجائے بیٹھے ہیں
کچھ جاگیروں کے مالک ہیں کچھ ملیں بنائیں بیٹھے ہیں
اس افسر شاہی منڈی میں فرعون بھی ہیں نمرود بھی ہیں
کچھ ان میں پرانے گھاک بھی ہیں کچھ ان میں نومولود بھی ہیں
کچھ لوگ یہاں سے بھاگ گئے کچھ لوگ ابھی موجود بھی ہیں
یہ لوگ خریدا کرتے ہیں اس دیس کے کچھ فنکاروں کو
منہ مانگی قیمت دیتے ہیں ان سب ذہنی بیماروں کو
دیتے ہیں سہارا یہ تاجران گرتی ہوئی دیواروں کو
اس افسر شاہی منڈی میں ہر اہل قلم بک جاتا ہے
خوشیوں کی تمنا دل میں لیے ہر کشتہ غم بک جاتا ہے
آہ دیکھ ذرا اس منڈی میں کس کس کا بھرم بک جاتا ہے
شائر کا خیال آسانی سے اس منڈی میں بک جاتا ہے
جو اس منڈی میں بک جائے فنکار بڑا کہلاتا ہے
اس افسر شاہی منڈی میں لگتے ہیں زبانوں پر پہرے
یہ روز لگایا کرتے ہیں ہم سوختہ جانوں پر پہرے
آخر یہ لگائیں گے کب تک اب اپنے خزانوں پر پہرے
یہ رات بھی اب کچھ دیر کی ہیں یہ رات بھی اب کٹ جائے گی
جب صبح کی سورج نکلے گا
سب تاریخی چھٹ جائے گی

Address

Gilgit

Telephone

+923166673101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NAGAR YOUTH Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share