19/08/2026
مبارکباد و فخرِ استور ❤️🇵🇰
فرزندِ استور، قابلِ فخر سپوتِ استور پریشنگ کھنگرول، ڈاکٹر عبدالعزیز صاحب کو بذریعہ FPSC محکمۂ صحت گلگت بلتستان میں بطور میڈیکل اسپیشلسٹ تعینات ہونے پر کھنگرول یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
یہ کامیابی نہ صرف ڈاکٹر عبدالعزیز صاحب بلکہ پورے استور، پریشنگ اور کھنگرول کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور عوام کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔ ❤️
استور کے سپوت، قوم کا فخر! 🇵🇰❤️