اخونزادہ قومی اتحاد گلگت بلتستان

اخونزادہ قومی اتحاد گلگت بلتستان آللہ اکبر

ڈسٹرکٹ فارسٹ مجسٹریٹ / ڈی ایف او داریل/ تانگیر محمد افتخار اخونزادہ کے ننھے فررند حافظ  اخونزادہ عمر احمد آبان سلطان نے ...
19/12/2025

ڈسٹرکٹ فارسٹ مجسٹریٹ / ڈی ایف او داریل/ تانگیر محمد افتخار اخونزادہ کے ننھے فررند حافظ اخونزادہ عمر احمد آبان سلطان نے کم عمری میں اقرا سکول کشروٹ سے قرآن مجید کا حفظ مکمل کر لیا مبارکباد 💐 بھتیجا♥️

مایہ ناز آرتھوپیڈیک ڈاکٹر کاشف کی برطرفی کا فیصلہ غلط اور ناقابلِ قبول ہے۔ڈاکٹر کاشف نے گلگت بلتستان میں ہزاروں مریضوں ک...
16/12/2025

مایہ ناز آرتھوپیڈیک ڈاکٹر کاشف کی برطرفی کا فیصلہ غلط اور ناقابلِ قبول ہے۔
ڈاکٹر کاشف نے گلگت بلتستان میں ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا اور صحت کے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں۔
حکومتِ گلگت بلتستان سے مطالبہ ہے کہ اس فیصلے پر فوری نظرِ ثانی کرتے ہوئے
ڈاکٹر کاشف کو جلد از جلد بحال کیا جائے۔


اخونزادہ حافظ زبیر احمدکو سونیکوٹ(بالا) یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن کے صدر  ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
24/11/2025

اخونزادہ حافظ زبیر احمد
کو سونیکوٹ(بالا) یوتھ ویلفئیر آرگنائزیشن کے صدر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے

اخونزادہ نثار احمد کوانٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں...
23/11/2025

اخونزادہ نثار احمد کو
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Akhunxada Zubair, Zee Shan, اخونزادہ ریح...
09/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Akhunxada Zubair, Zee Shan, اخونزادہ ریحان میر, مجاھد اقبال اخونزادہ

اللہ تعالیٰ گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنا آمین
09/10/2025

اللہ تعالیٰ گلگت بلتستان کو امن کا گہوارہ بنا آمین

03/10/2025

آپ ہمارے ساتھ کون سے علاقے سے جڑے ہے کمنٹس میں ضرور بتائے جزاک اللہ

03/10/2025

اخونزادہ مفتی عاشق الٰہی صاحب ♥️

بھتیجا اخونزادہ خرم صادق کو محمدی محلہ کشروٹ گلگت کا نمبردار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے نیک تمنائیں 💐
03/10/2025

بھتیجا اخونزادہ خرم صادق کو محمدی محلہ کشروٹ گلگت کا نمبردار منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہے
نیک تمنائیں 💐

اخونزادہ فیملی کی طرف سے  بھتیجا اخونزادہ عمار بھتیجا اخونزادہ عماد کو شادی کی مبارکباد 💐 اللہ تعالیٰ ازدواجی زندگی میں ...
08/09/2025

اخونزادہ فیملی کی طرف سے بھتیجا اخونزادہ عمار بھتیجا اخونزادہ عماد کو شادی کی مبارکباد 💐
اللہ تعالیٰ ازدواجی زندگی میں خوشیاں نصیب کریں ♥️❤️

اخونزادگان قوم کی تاریخ ایک دلچسپ، روحانی اور سماجی پس منظر رکھتی ہے، جو زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے کچھ علاقوں می...
07/08/2025

اخونزادگان قوم کی تاریخ ایک دلچسپ، روحانی اور سماجی پس منظر رکھتی ہے، جو زیادہ تر پاکستان اور افغانستان کے کچھ علاقوں میں آباد ہے۔ اس قوم کا تعلق ایک روحانی و علمی سلسلے سے جوڑا جاتا ہے، اور ان کے بزرگوں کو احترام اور عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ ذیل میں اخونزادگان قوم کی تاریخ کا ایک مختصر جائزہ پیش کیا جا رہا ہے:

---

🔹 اخونزادگان کا مطلب:

"اخونزادہ" فارسی/پشتو زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "عالم یا پیر کا بیٹا"۔ یہ لقب ان لوگوں کو دیا جاتا تھا جن کے والد بزرگوار عالم دین، صوفی یا روحانی پیشوا ہوتے تھے۔

---

🔹 تاریخی پس منظر:

اخونزادگان کا تعلق عموماً پختون قبائل سے ہوتا ہے، خاص طور پر سوات، دیر، بونیر، شانگلہ، بٹگرام، ہزارہ، اور کابل کے نواحی علاقوں اور۔ گلگت بلتستان کے علاقوں میں اباد ہے

ان کی شناخت ایک روحانی، دینی اور علمی خاندان کے طور پر ہوتی ہے، جن کے بزرگوں نے اسلام کی تبلیغ، تدریس اور روحانی تربیت میں نمایاں کردار ادا کیا۔

بعض اخونزادگان کے بزرگوں کو "اخون درویزہ" یا "اخون بابا" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، جنہوں نے پشتون علاقوں میں دینِ اسلام کو عام کرنے میں کوششیں کیں۔

---

🔹 مشہور اخونزادہ بزرگ:

1. اخون درویزہ بابا (1533–1615)

پشتون علاقوں کے مشہور صوفی اور عالم تھے۔

انہوں نے اسلام کی اشاعت کی اور بدعات کے خلاف آواز بلند کی۔

ان کی تصانیف آج بھی علمی حلقوں میں پڑھی جاتی ہیں۔

2. اخون سالار، اخون عبدالغفور، اخون زادہ محمد امین

مختلف ادوار میں مختلف علاقوں کے مشہور اخونزادہ شخصیات رہی ہیں، جنہوں نے مدارس، خانقاہیں اور مساجد قائم کیں۔

---

🔹 اخونزادگان کی خصوصیات:

زیادہ تر اخونزادگان خاندان دینِ اسلام، صوفی ازم، تعلیم، اور خدمتِ خلق سے وابستہ ہیں۔

ان کے ہاں علم، ادب، شریعت اور طریقت کو بڑی اہمیت دی جاتی ہے۔

ان میں سے کئی خاندان سیاسی، سماجی اور قبائلی امور میں بھی اثرورسوخ رکھتے ہیں۔

---

🔹 موجودہ دور میں:

آج بھی اخونزادگان خاندان مختلف علاقوں میں مدارس، خانقاہیں، اور فلاحی ادارے چلا رہے ہیں۔

بعض اخونزادہ افراد پاکستان کے سیاسی میدان میں بھی فعال ہیں، جیسے کہ مولانا فضل الرحمان اور دیگر دینی جماعتوں کے رہنما۔
نادر خان اخونزادہ بٹگرامی

گلگت۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ، ڈی آئی جی فرمان علی، اے آئی جی تنویر الحسن اور دیگر آفیسران کے ہ...
05/08/2025

گلگت۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ، ڈی آئی جی فرمان علی، اے آئی جی تنویر الحسن اور دیگر آفیسران کے ہمراہ کمانڈنٹ ریزرو پولیس گلگت بلتستان اخونزادہ عبد الروف کو ان کی ریٹائرمنٹ پر پولیس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے گفٹ پیش کر رہے ہیں ❤️🥰۔

Address

Gilgit

Telephone

+923454887308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اخونزادہ قومی اتحاد گلگت بلتستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share