21/05/2025
بریکنگ نیوز۔گوجرانوالہ کے ایک نجی ٹاون میں واقع گھر میں مضبوط سمجھا جانے والہ فاٸبر سے بننے والے سلنڈر نما موت کے گولے نے پھٹ کر نہ صرف دہشت پھیلا دی بلکہ گھر کو بھی جزوی نقصان پہنچایا اور اس بات کا بھی بھانڈہ پھوڑ دیا کہ فاٸبر سے بنے سلنڈر مضبوط سٹین لیس سٹیل اور لوہے سے تیار شدہ سلنڈرز سے مضبوط نہیں ہیں آپ سٹین لیس سٹیل اور لوہے سے بنے ہوۓ سلنڈرز پر تو اعتماد کر سکتے ہیں مگر فاٸبر سے تیارشدہ سلنڈرز پر نہیں
https://www.facebook.com/share/1NJafqWHXS/