16/10/2024
ٹرافی ہنٹنگ پر عوامی رائے
🌍 بایوڈائیورسٹی کنزرویشن نیٹ ورک (BCN)
گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے حوالے سے عوام کی رائے جمع کرنے کے لیے ایک تحقیق کر رہا ہے۔ ہم آپ کی قیمتی آراء جاننا چاہتے ہیں!
ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ آپ ٹرافی ہنٹنگ کو کس طرح دیکھتے ہیں اور اس کے فوائد و نقصانات کے بارے میں آپ کے خیالات کیا ہیں۔ آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے اور یہ مقامی کمیونٹی کی آواز کو سمجھنے اور بہتر تحفظاتی اقدامات کرنے میں ہماری مدد کرے گی۔
🔗اپنی رائے دینے کے لیے اس لنک پر کلک
کریں
بایوڈائیورسٹی کنزرویشن نیٹ ورک گلگت بلتستان میں ٹرافی ہنٹنگ کے بارے میں عوامی رائے جانچنے کے لیے ایک مختصر تحقیق کر رہا ہے۔ اس تحقیق کا مقصد مقامی لوگوں کے خیالات او....