Nagral Youth Movement Official

Nagral Youth Movement Official یہ آفیشل پیج انجمن حیدریہ/نگرل یوتھ کے عہدیداران کی نگرانی میں چلایا جا رہا ہے۔
از صدر نگرل یوتھ موؤمنٹ

ضابطہ اخلاق برائے چہلم شہید رہبر معظم
17/04/2026

ضابطہ اخلاق برائے چہلم شہید رہبر معظم

کاظم حسین میر کو **فوڈ انسپکٹر گلگت** تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🌸اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو د...
19/01/2026

کاظم حسین میر کو **فوڈ انسپکٹر گلگت** تعینات ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد 🌸

اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو دیانت، انصاف اور خلوص سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے،
آپ کی تعیناتی گلگت کے عوام کے لیے صحت مند اور محفوظ خوراک کی ضمانت بنے۔
نیک تمنائیں اور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں 🤍

فخرِ نگرل، گلگتفرزندِ نگرل احسن رضا جعفری نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کامی...
19/12/2025

فخرِ نگرل، گلگت
فرزندِ نگرل احسن رضا جعفری نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے ایم ایس میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔ یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت، لگن اور مستقل مزاجی کا ثمر ہے بلکہ ان کے والدین، اساتذہ اور پورے علاقے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اس خوشی کے موقع پر ہم احسن رضا جعفری اور ان کے معزز والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین🌸💕✨

07/12/2025

‎آج مورخہ 7 دسمبر 2025 کیپٹن ضمیر عباس چوک میں لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی کے مطالبے پر منعقدہ دھرنے میں قائدِ ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی نے خطاب کرتے ہوئے نہایت اہم اعلان فرمایا۔‎اپنے خطاب میں آپ نے کہا:‎“آج رات ٹھیک 8 بجے تمام مومنین اپنے گھروں، امام بارگاہوں اور چھتوں پر نکل کر لبیک یا مہدیؑ، لبیک یا حسینؑ، مردہ باد امریکہ اور مردہ باد اسرائیل کے نعرے بلند کریں۔”‎آغا نے حکومتِ وقت کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا:‎“اگر آج رات تک ہمارے تمام لاپتہ نوجوان بازیاب نہ کیے گئے تو کل پورا گلگت بلتستان جام ہوگا۔”‎آغا صاحب نے گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو اتحاد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کل ہر علاقے کے جوان اپنے اپنے مقررہ مقامات پر نکلیں اور پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں۔‎مقررہ مقامات میں شامل ہیں:‎تمام اضلاع اور شہروں کے بڑے چوک و چوراہے‎ گلگت شہر ہنزہ نگر نومل بلتستان استور شامل ہے۔‎انہوں نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ ہر جوان اپنے حق کے لیے آواز بلند کرے اور پوری برادری ایک صف میں کھڑی ہو کر اپنا احتجاج دنیا تک پہنچائے۔ترجمان، قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آقائے سید راحت حسین الحسینی

😭انا للہ وانا الیہ راجعون😭خداوند متعال مرحوم ایس ایس پی ریٹائرڈ اختر حسین چنگیزی   کی مغفرت فرمائے، ان  کے درجات بلند فر...
29/08/2025

😭انا للہ وانا الیہ راجعون😭
خداوند متعال مرحوم ایس ایس پی ریٹائرڈ اختر حسین چنگیزی کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرماٸے اور جنت
الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

شیخ مدثر حسین کو آرمی پبلک سکول اینڈ کالج گلگت میں بطور لیکچرر اسلامیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پ...
19/08/2025

شیخ مدثر حسین کو آرمی پبلک سکول اینڈ کالج گلگت میں بطور لیکچرر اسلامیات منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آپ کے روشن مستقبل کے لیے دعاگو بھی ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی اور کامیابی نصیب کرے ۔

نگرل یوتھ موومنٹ گلگت.

محلہ نگرل کے دو نوجوان، کاظم عباس اور محمد علی، اسلام آباد میں ہونے والی آل پاکستان انڈر–16 نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کے لیے...
18/08/2025

محلہ نگرل کے دو نوجوان، کاظم عباس اور محمد علی، اسلام آباد میں ہونے والی آل پاکستان انڈر–16 نیشنل فٹبال چیمپئن شپ کے لیے منتخب ہوئے ہیں اور اس وقت اسلام آباد میں جاری کھیلوں میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ ہمیں اپنے ان باصلاحیت نوجوانوں پر فخر ہے جو ہمیشہ تعلیم، سیاست، کھیل اور فلاحی کاموں میں بھرپور حصہ لیتے رہے ہیں اور قوم و ملت کا نام روشن کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ان نوجوانوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے

نگرل یوتھ موومنٹ گلگت

علیان علی ولد امتیاز علی حیدری محلہ نگرل نے آغا خان بورڈ سے 1100 سے 1039 نمبر حاصل کرکے پورے گلگت بلتستان میں نمایاں پوز...
28/07/2025

علیان علی ولد امتیاز علی
حیدری محلہ نگرل نے آغا خان بورڈ سے 1100 سے 1039 نمبر حاصل کرکے پورے گلگت بلتستان میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔

الحمد اللہ آج ایک اہلسنت بھائی نے اہلبیت علیہ السلام کی محبت میں دین حق مکتب شیعہ کو قبول کرکے مسجد و امام بارگاہ کلاں ن...
22/07/2025

الحمد اللہ آج ایک اہلسنت بھائی نے اہلبیت علیہ السلام کی محبت میں دین حق مکتب شیعہ کو قبول کرکے مسجد و امام بارگاہ کلاں نگرل گلگت اغا سید اظہار حسین موسوی سے کلمہ پڑھ کر دین حق میں شامل ہوگئے

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagral Youth Movement Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share