استور یوتھ مومنٹ Astore Youth Movement-AYM

استور یوتھ مومنٹ Astore Youth Movement-AYM یہ وقت خاموشی کا نہیں ،یہ وقت انقلاب مانگتا ہے۔

گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کے چئرمین کی ناجائز گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ نگران حکومت میں مزہبی اور علاقائی بنیادوں ...
06/01/2026

گلگت بلتستان یوتھ مومنٹ کے چئرمین کی ناجائز گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ہیں ۔ نگران حکومت میں مزہبی اور علاقائی بنیادوں پر انتخاب گلگت بلتستان کے قابل نوجوانوں کی حوصلہ شکنی ہے جبکہ بار بار وہی پرانے چہرے نگراں کابینہ میں لانا بھی قابل مزمت ہے ۔
منجانب چئرمین استور یوتھ مومنٹ عاصم خانزائی

23/05/2025
15/05/2025

احسان ایڈوکیٹ سمیت گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی کے زمداروں کی گرفتاریاں قابل مزمت ہے حکومت جلد از جلد رہا کرے
استور یوتھ مومنٹ

دیامر  کے  باشعور  لوگوں  کے  احتجاج  اور  انکے  مطالبات  کیساتھ  اب  سارے  گلگت  بلتستان  کو  کھڑا  ہونا  چاہئے  اور  ی...
16/02/2025

دیامر کے باشعور لوگوں کے احتجاج اور انکے مطالبات کیساتھ اب سارے گلگت بلتستان کو کھڑا ہونا چاہئے اور یہ احتجاج پورے گلگت بلتستان میں پھیلنا چاہئے یہی وقت ہے ہم ایک قوم کی حثیت سے ایک دوسروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو
چئرمین استور یوتھ مومنٹ
عاصم خانزائی

ضلعی ہیڈکوارٹر عیدگاہ سمیت ملحقہ علاقوں  میں بجلی کی آنکھ مچولی سمیت موبائل انٹرنیٹ سروس انتہائی سست روی کا شکار ہے۔۔ایس...
26/09/2024

ضلعی ہیڈکوارٹر عیدگاہ سمیت ملحقہ علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی سمیت موبائل انٹرنیٹ سروس انتہائی سست روی کا شکار ہے۔۔ایس۔سی۔او اور پاور اینڈ واٹر ڈیپارنمنٹ استور اپنا قبلہ درست کرے۔وگرنہ لوگ مجبوراٙ آپکے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں میں نکلے گے۔
استور یوتھ مومنٹ

ہم آئینہ استور کیساتھ تب بھی تھے جب حکومت گلگت بلتستان کے خلاف نوٹفیکشن جاری کیا گیا تھا ۔۔ ہم اپنی من پسند کرپٹ اشخاص ک...
13/09/2024

ہم آئینہ استور کیساتھ تب بھی تھے جب حکومت گلگت بلتستان کے خلاف نوٹفیکشن جاری کیا گیا تھا ۔۔ ہم اپنی من پسند کرپٹ اشخاص کو بیک اپ کے بجائے اور رشتہ داریوں سے نکال کر اصل والے *نیوٹرل* بن کر استور کی حقیقی نمائندگی کرنے والوں کا ساتھ دیں۔چاہے وہ کوئی سیاسی نمائندہ ہو خواہ وہ سوشل ایکٹویسٹ ہو چاہے وہ کوئی صحافی ہو۔ ویسے صحافیوں کا کام موسموں کا حال اور ناگہانی حادثات کی خبریں دینا نہیں ہوتا ہے صحافت کا اصل مقصد لوگوں کو بیک اور ان ڈور خبریں پبلک کرنا اور لوگوں کو آگاہ کرنا ۔۔ صحافی آپکو ہر وہ چیز سے باخبر رکھتا ہے جو ہمارے اردگرد رونما ہوتی ہے اور یہ کام تاریخ میں پہلی مرتبہ گلگت بلتستان میں آئینہ استور کی شکل میں سامنے آئی ہے ، کسی بھی معاملہ میں استوریوں کا موثر آواز بن چکا ہے ۔ایک قوم پرست کو جو کام کرنا چاہیے تھا وہ آئینہ استور والے کررہے ہیں ۔۔ ہم آپکے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں بغیر یہ دیکھے کہ استور کہاں سے ہو کون ہو؟ آپکا کام اچھا ہے اسلئیے ہم آپکے ساتھ ہیں ۔۔ یقینا بہادر استوری ماوں کے بیٹے ہو ❤️

عاصم خانزائی
چئرمین استور یوتھ مومنٹ

"ہم اپنے زمینوں کے سودا گر نہیں ہوسکتے" ۔۔
19/05/2024

"ہم اپنے زمینوں کے سودا گر نہیں ہوسکتے"

۔
۔



19/05/2024

زمیں ہم ڈوگروں سے آزاد کرلیں اور قبضہ گرین ٹوریزم کمپنی والے کرے ۔۔مزاق اچھا تھا مگر حقیقت میں کبھی نہیں بدلے گا۔

Address

Gilgit

Telephone

+923555396518

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when استور یوتھ مومنٹ Astore Youth Movement-AYM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share