انجمن امامیہ مسجد امام موسیٰ کاظمٔ سادات محلہ جلال آباد

  • Home
  • Pakistan
  • Gilgit
  • انجمن امامیہ مسجد امام موسیٰ کاظمٔ سادات محلہ جلال آباد

انجمن امامیہ مسجد امام موسیٰ کاظمٔ سادات محلہ جلال آباد مسجد و امام بارگاہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام سادات محلہ جلال آباد گلگت

تمام مؤمنوں کو شرکت کی استدعا کی گئی ہے
08/03/2026

تمام مؤمنوں کو شرکت کی استدعا کی گئی ہے

آج رات  انشاء اللہ سادات محلہ محروم حافظ سید محمد افضل شاہ نجفی کاظمی کے گھر سے جلوس برآمد ہوگا ۔ تمام مومنین سے شرکت کی...
21/03/2025

آج رات انشاء اللہ سادات محلہ محروم حافظ سید محمد افضل شاہ نجفی کاظمی کے گھر سے جلوس برآمد ہوگا ۔ تمام مومنین سے شرکت کی درخواست ہے 💝۔
نوٹ: افطاری کا بھی انتظام ہے

شیخ راشد عباس مسجد امام موسیٰ کاظم ع میں آج دوسری مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ❤️
08/07/2024

شیخ راشد عباس مسجد امام موسیٰ کاظم ع میں آج دوسری مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ❤️

انشاء اللہ 7 محرم الحرام سے شب عاشور تک آغا سید تحسین عباس موسوی سادات محلہ بر مکان سید کاظم پاشاہ میں مجلس سے خطاب فرما...
08/07/2024

انشاء اللہ 7 محرم الحرام سے شب عاشور تک آغا سید تحسین عباس موسوی سادات محلہ بر مکان سید کاظم پاشاہ میں مجلس سے خطاب فرمائیں گے۔ وقت: 10 بجے شب
نوٹ: شب عاشور کے رات شب بیداری بھی ہوگی جس میں آغا صاحب اعمال عاشورہ کرینگے اور اسلامی اسکالر امتیاز حسین کاوش زیارت عاشورہ پڑھنے کا شرف حاصل کرینگے۔

رابطہ نمبر:
سید کاظم پاشاہ
03462878752
سید اقتدار رضوی
03101599110

مجالس عشرہ محرم الحرام 2024  امام بارگاہ سیدشہدا صادق آباد جلال آباد میں جناب امام جمعہ والجماعت آغا سید شاہد حسین کاظمی...
08/07/2024

مجالس عشرہ محرم الحرام 2024
امام بارگاہ سیدشہدا صادق آباد جلال آباد میں جناب امام جمعہ والجماعت آغا سید شاہد حسین کاظمی خطاب فرمائیں گے۔
موضوع : پیغام کربلا۔
بوقت شام 9:00 بجے
صادق آباد جلال آباد
مرکزی انجمن امامیہ جلال آباد گلگت

انشاء اللہ یکم محرم الحرام سے 15 محرم الحرام تک شیخ راشد عباس مسجد امام موسیٰ کاظم ع سادات محلہ میں مجلس عزا سے خطاب کری...
06/07/2024

انشاء اللہ یکم محرم الحرام سے 15 محرم الحرام تک شیخ راشد عباس مسجد امام موسیٰ کاظم ع سادات محلہ میں مجلس عزا سے خطاب کرینگے۔
تمام مومن / مومنات سے گزارش ہے کہ وقت کے پابندی کے ساتھ مجلس میں شرکت کرے اور ثواب دارین حاصل کریں شکریہ
وقت 9 بجے شب ۔

فخر سادات ❤️سید شبیر حسین کو LG&Rd میں  بطور Accountant BPS-16 تعینات ہونے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں 🤗سید شبیر ح...
09/05/2024

فخر سادات ❤️
سید شبیر حسین کو LG&Rd میں بطور Accountant BPS-16 تعینات ہونے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں 🤗
سید شبیر حسین ایک نہایت ہی خوش اخلاق پرہیزگار اور سب کی مدد کرنے والا انسان ہے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں اگے بھی اس اس بندے خدا کو اللہ کی راہ میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کی ہر مشکل کو اسان فرمائے آمین ثم آمین ❤️

  جلوس عزا خانہ مرحوم  علامہ سید محمد افضل شاہ الموسوی النجفی تا گلزار شھداء جلال آباد #خطاب :-عالم باعمل علامہ شیخ ارشا...
29/03/2024


جلوس عزا خانہ مرحوم علامہ سید محمد افضل شاہ الموسوی النجفی تا گلزار شھداء جلال آباد
#خطاب :-عالم باعمل علامہ شیخ ارشاد حسین مصطفوی
#وقت:-بعد از نماز مغربین 20 رمضان المبارک شب 21بروز اتوار
جلوس عزا میں مشہور و معروف کمسن نوحہ خواں و معروف نوحہ خواں آف بلتستان نوحہ خوانی کرینگے۔
تمام پیروان امام علی ابن ابی طالب سے شرکت کی استدعا ہے۔

التماس سورہ فاتحہ مرحوم سید محمد افضل شاہ الموسوی النجفی و مرحومہ سیدہ پاشا بیگم

منجانب:-ممبر سپریم کونسل مرکزی عزاداری پاکستان جناب سید محمد کاظم پاشا و برادران

29/03/2024

21 رمضان شہادت امام علی علیہ السلام ۔ تمام عالم اسلام کے خدمت میں تعزیت عرض کرتے ہیں 💔

07/03/2024

Address

Gilgit
15100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انجمن امامیہ مسجد امام موسیٰ کاظمٔ سادات محلہ جلال آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share