Imamia Special Scout امامیہ اسپیشل اسکاوٹس

Imamia Special Scout امامیہ اسپیشل اسکاوٹس Be Prepare

آئی ایس او گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت ۱یونٹ تنظیم نو  آئی ایس او پاکستان گلگت ڈسٹرکٹ 1 میں یونٹ تنظیم نو کا سلسلہ جاری۔...
21/06/2026

آئی ایس او گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت ۱
یونٹ تنظیم نو

آئی ایس او پاکستان گلگت ڈسٹرکٹ 1 میں یونٹ تنظیم نو کا سلسلہ جاری
۔ اس سلسلے میں آج بروز ہفتہ فیض آباد یونٹ میں تنظیم سازی ہوئی جس میں یونٹ برادران سمیت ،سینئرز اور ڈسٹرکٹ کا بینہ نے شرکت کی۔ جس میں کثرت رائے سے برادر وصی حیدر کو فیض آباد لوکل یونٹ کا نیا صدر منتخب کیا گیا اور ڈسٹرکٹ صدر برادر رضا عباس میر نے نو منتخب یونٹ صدر سے حلف لیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن، ضلع گلگت-۱

محرم الحرام کی آمد، امامیہ اسکاؤٹس کی تیاری۔ امامیہ اسکاؤٹس نگر کالونی لوکل یونٹ میں “ایک شام اسکاؤٹس کے نام” سے ایک نائ...
13/06/2026

محرم الحرام کی آمد، امامیہ اسکاؤٹس کی تیاری۔

امامیہ اسکاؤٹس نگر کالونی لوکل یونٹ میں “ایک شام اسکاؤٹس کے نام” سے ایک نائٹ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں محرم الحرام میں مجالس و جلوس کی ڈیوٹیس کے بارے میں “سرچنگ” اور ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے کیے “ابتدائی تبعی امداد” کی کلاسیں ہوئیں۔
سینئر برادر مبارک علی نے ابتدائی تبعی امداد پہ لیکچر دیا۔
سابق اسکاؤٹس کمیشنر برادر اعجاز علی صابری نے اسکاؤٹس روّیہ پہ لیکچر دیا۔
سینئر برادر سورج علی نے سرچنگ پہ لیکچر دیا۔

امامیہ اسکاؤٹس اوپن گروپ(رجسٹرڈ) ضلع گلگت 1

گلگتامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن شعبہ اسکاؤٹنگ ڈسٹرکٹ 1 کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی نماز عید گاہ جو...
27/05/2026

گلگت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن شعبہ اسکاؤٹنگ ڈسٹرکٹ 1 کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی نماز عید گاہ جوٹیال میں منعقد ہوئی جس میں نماز عید کے تمام تر اسکاؤٹنگ کے فرائض امامیہ اسکائوٹس ڈسٹرکٹ 1 نے سرانجام دیں۔





گلگتامامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن شعبہ اسکاؤٹنگ ڈسٹرکٹ 1 کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی نماز  آغا شاہی ...
27/05/2026

گلگت
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن شعبہ اسکاؤٹنگ ڈسٹرکٹ 1 کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی نماز آغا شاہی پولو گراؤنڈ گگت میں منعقد ہوئی جس میں نماز عید کے تمام تر اسکاؤٹنگ کے فرائض امامیہ اسکائوٹس ڈسٹرکٹ 1 نے سرانجام دیں۔
ڈسٹرکٹ 1 صدر برادر رضا عباس میر نے نماز سیکیورٹی کی خود نگرانی کر رہے ہیں





21 مئی شھدائے سانحہ 1988.التماس سورہ فاتحہ
21/05/2026

21 مئی شھدائے سانحہ 1988.
التماس سورہ فاتحہ

🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔ 📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔🗓️22،مئ بروز جمعہ ⏰ صبح 9 بجے تمام امامیہ اسکاؤ...
19/05/2026

🛑 اسکاؤٹس سلامی 🚩
بیاد شہدائے گلگت بلتستان 1988۔

📍 گلزار شہداء جلال آباد ۔
🗓️22،مئ بروز جمعہ
⏰ صبح 9 بجے

تمام امامیہ اسکاؤٹس سے گزارش وقت کی پابندی کے ساتھ شرکت کریں ۔

18/05/2026

‎رپورٹ 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی کراچی

production‎ Part 14

18/05/2026

‎رپورٹ 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی کراچی

production‎ Part 13

18/05/2026

‎رپورٹ 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی کراچی

production‎ Part 12

18/05/2026

‎رپورٹ 16 مئی یوم مردہ باد امریکہ ریلی کراچی

production‎ Part 11

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Special Scout امامیہ اسپیشل اسکاوٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share