Sas Valley Askurdass Nagar

Sas Valley Askurdass Nagar Askurdas nagar is the center of nagar.Many of the religious and polotical leader of the nagar belong to askurdass.

lunguage is Bureshiske Ahmad faizi is the hero of nagar there are a lot of nature seens due to the great peak Rakaposhi

ساس ویلی اسقرداس نگر میںاس سال 2026 کی پہلی برفباری
23/01/2026

ساس ویلی اسقرداس نگر میں
اس سال 2026 کی پہلی برفباری

اسقرداس کے فرض شناس کانسٹیبل کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے!اسقرداس سے تعلق رکھنے والے باہمت اور دیانتدار کانسٹیبل شاہد حس...
18/12/2025

اسقرداس کے فرض شناس کانسٹیبل کے ساتھ ناانصافی بند کی جائے!

اسقرداس سے تعلق رکھنے والے باہمت اور دیانتدار کانسٹیبل شاہد حسین کو محکمۂ پولیس نے ایک پرامن احتجاج میں شرکت کے باعث ملازمت سے برطرف کر دیا۔ یہ احتجاج پولیس اہلکاروں کے اپنے حقوق کے لیے تھا، جس میں ہزاروں اہلکار شریک تھے، مگر کارروائی کا نشانہ صرف شاہد حسین بنے — جو کہ واضح طور پر امتیازی سلوک ہے۔

یہ فیصلہ انصاف، اصول اور مساوات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

اسقرداس یوتھ اس ظالمانہ اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے اور پرزور مطالبہ کرتی ہے کہ

- کانسٹیبل شاہد حسین کو فوری طور پر بحال کیا جائے
- محکمۂ پولیس اپنے دوہرے معیار پر نظرِثانی کرے
- مستقبل میں کسی بھی اہلکار کے ساتھ ایسا سلوک نہ دہرایا جائے

ہم خاموش نہیں رہیں گے, اگر انصاف نہ دیا گیا تو شدید ردعمل آئے گا۔

Deputy Commissioner, Nagar GB Police ۔۔۔گلگت بلتستان پولیس ۔۔۔


Askurdas youth organisation

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ہماری برادر خوش اخلاق، دیانتدار اور ہمدرد شخصی...
09/09/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

انتہائی رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ہماری برادر خوش اخلاق، دیانتدار اور ہمدرد شخصیت شاہد حسین چیرمین ہمدردی ویلفیئر اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن اسقرداس کے بھائی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔

یہ بچھڑنا نہ صرف اُن کے اہل خانہ کے لیے، بلکہ تمام عزیز و اقارب، دوست احباب اور جاننے والوں کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے تمام گناہوں کو معاف فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
ساتھ ہی اللہ تعالیٰ اُن کے تمام اہلِ خانہ و عزیزوں کو صبر جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔

*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

This photograph was taken in the 1980s or early 1990s at the Govt High School Sas Valley Askurdas.These teachers played ...
14/07/2025

This photograph was taken in the 1980s or early 1990s at the Govt High School Sas Valley Askurdas.
These teachers played a vital role in laying the foundation of education in the Sas Valley Nagar.

Front Row (Left to Right):

1. Ustad Hassan (Late) – Askurdas
2. Ustad Shafa – Sumayar
3. Principal Fazil Shah from Astore
4. Sheikh Ahmed Fazi (Late) – Founder of education in Sumayar Valley and Askurdas
5. Ustad Qalb-e-Ali – Askurdas

Back Row: ( Left to Right)

1 Ustad Abdullah
2. Sheikh Rajab Ali
3. Ustad Muhammad Hanif
4. Ustad Meherban Ali
5. Muhammad abbas
6. Unknown

If anyone recognizes the individuals in the back row, please comment below with their names. I will update the description accordingly.

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ عباس علی ابنِ زاور محب...
22/04/2025

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ عباس علی ابنِ زاور محب علی رضاء الہیٰ سے انتقال ہو چکا ہے آپ تمام مؤمنین سے گزارش کی جاتی ہے کہ نماز وحشت قبر ضرور کریں .

12/04/2025

ساس ویلی بدترین لوڑشیڈنگ کے زد میں 47گھنٹہ میں صرف 20منٹ بجلی ضلعی انتظامیہ اور جاوید منوا کی بے حسی برقرار ..... voiceofnagar

مین بازار ساس ویلی اسقرداس نگر ۔۔۔
09/04/2025

مین بازار ساس ویلی اسقرداس نگر ۔۔۔

احتشام عباس ولد محمد عباس ساکن  ساس ویلی اسقر داس نگر کو MBBS   سیٹ کیلئے  منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکبا...
27/01/2025

احتشام عباس ولد محمد عباس ساکن ساس ویلی اسقر داس نگر کو MBBS سیٹ کیلئے منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں

مجلس براۓ ایصال ثواب مرحوم حجتہ الاسلام و المسلمین الحاج مولانا ہدایت علی نجفی مجلس میں مولانا شیخ حسینی خطاب کرتے ہوئے،...
04/01/2025

مجلس براۓ ایصال ثواب مرحوم حجتہ الاسلام و المسلمین الحاج مولانا ہدایت علی نجفی مجلس میں مولانا شیخ حسینی خطاب کرتے ہوئے،
بمقام: مسجد و امام بارگاہ المنتظر المہدی (عظیم پورہ) ملیر کراچی.

مرکزی امام  بارگاہ  ساس والی اسقر داس نگر❤️
17/09/2024

مرکزی امام بارگاہ ساس والی اسقر داس نگر❤️

اللّٰہ پاک تمام  مرحومین کی مغفِرت فرمائیے۔ سُورہ فاتحہ کی درخواست  ہے ۔
30/07/2024

اللّٰہ پاک تمام مرحومین کی مغفِرت فرمائیے۔ سُورہ فاتحہ کی درخواست ہے ۔

Address

Faizi Mohallah Street
Gilgit
15100

Telephone

+923112009592

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sas Valley Askurdass Nagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sas Valley Askurdass Nagar:

Share