Village Relief Foundation Mouza Ghallo Mailsi Punjab Pakistan

Village Relief Foundation Mouza Ghallo Mailsi Punjab Pakistan یہ ادارہ کسی سے پیسے یا مالی امداد نہیں لیتا۔یہ ادارہ بیواؤں،یتیموں،مسکینوں ،بیماری میں علاج،مستحق طالب علم کی راہنمائی کیلئے ہے۔

04/05/2026

روڈ کنگ سلطان ٹریڈرز، گلگشت ملتان میں ملتان ایستھیٹکس کے سامنے بہترین الیکٹرک اسکوٹی اور بائیکس مناسب قیمت میں دستیاب۔
آج ہی وزٹ کریں اور جدید، ماحول دوست سواری کا لطف اٹھائیں!

14/04/2026

میلسی میں اپنے گاؤں میں فری سکن کیمپ، الحمدللہ۔
خدمت کا سفر جاری رہے گا، ان شاء اللہ۔

ملتان ایستھیٹک کے سینئر ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر محمد کبیر اپنی ماہر ٹیم کے ہمراہ کل  بروز اتوار موضع گھلو سلطان کیش اینڈ ...
11/04/2026

ملتان ایستھیٹک کے سینئر ماہرِ امراضِ جلد ڈاکٹر محمد کبیر اپنی ماہر ٹیم کے ہمراہ کل بروز اتوار موضع گھلو سلطان کیش اینڈ کیری پر ایک عظیم الشان فری سکن کیمپ کا انعقاد کریں گے۔ اس کیمپ میں جلد کے مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کا مکمل معائنہ بالکل مفت کیا جائے گا، جبکہ ضروری ادویات بھی بلا معاوضہ فراہم کی جائیں گی۔
یہ فری سکن کیمپ شام 3 بجے سے رات 7 بجے تک جاری رہے گا، جہاں علاقے کے تمام مستحق افراد اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد کبیر کا تعلق بھی موضع گھلو سے ہے اور وہ اس سے قبل بھی علاقے میں متعدد فری میڈیکل کیمپس اور فلاحی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں۔ ان کی جانب سے عوامی خدمت کا یہ جذبہ قابلِ تحسین ہے اور علاقہ مکینوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
اہلِ علاقہ سے اپیل ہے کہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی جلد کی بیماریوں کا بروقت اور مفت علاج کروائیں۔

07/04/2026

ڈاکٹر محمد کبیر کی کمانڈنٹ پولیس آفیسر لاہور، سابق RPO ملتان کیپٹن (ر) سہیل چوہدری اور ڈی جی نادرا سندھ عامرعلی خان کے ہمراہ RPO صاحب سے ملاقات، ریجینکس گرین فورٹ 2 لاہور میں ان کے والد محترم کے انتقال پر فاتحہ خوانی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین۔

26/02/2026
20/12/2025
27/11/2025
  میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد ڈاکٹر زوہیب حسن کے زیرِ اہتمام 26اکتوبر بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ گورنمنٹ ہائی سکول گھلو می...
25/10/2025

میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ڈاکٹر زوہیب حسن کے زیرِ اہتمام 26اکتوبر بروز اتوار فری میڈیکل کیمپ گورنمنٹ ہائی سکول گھلو میں منعقد ہو گا فری میڈیکل کیمپ میں چائلڈ، گائنی ۔سرجری ۔میڈیسن اور ماھرین امراض جلد ڈاکٹرز شریک ہوں گے ۔ای سی جی الٹرا ساؤنڈ اور میڈیسن کی فری سہولت ہو گی

Address

Ghallu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Relief Foundation Mouza Ghallo Mailsi Punjab Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share