Mrasthyal welfare foundation

Mrasthyal welfare foundation humanity and welfare organization

الحمدللہ ۔۔۔۔۔انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
13/09/2025

الحمدللہ ۔۔۔۔۔
انشاء اللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

مرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس و ضلعی انتظامیہ  اور پیس یوتھ چیمپئن کے تعاون سے مہمند پریس کل...
12/09/2025

مرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام، ڈسٹرکٹ یوتھ آفس و ضلعی انتظامیہ اور پیس یوتھ چیمپئن کے تعاون سے مہمند پریس کلب غلنئی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس نشست کا موضوع “Empowering Youth for Peacebuilding: Bridging Dialogue and Action” تھا۔
سیمینار میں نوجوانوں کی کردار سازی، امن کے فروغ اور ڈائیلاگ کے ذریعے عملی اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند عثمان حمزہ نے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کے مثبت کردار اور ان کی شمولیت کو امن کے قیام کے لیے ناگزیر قرار دیا۔

پروگرام میں مرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین ایڈوکیٹ افضل مومند، ڈسڑکٹ یوتھ آفیسر محمد حارث، احمد علی (چائلڈ پروٹیکشن) پولیس آفیسرز، مہمند پریس کلب کے صحافی، ورلڈ فوڈ پروگرام کی فیمیل سٹاف اور مہمند اسٹوڈنٹس یونین کے صدر عمیر ملک، مرکزی کابینہ کے اراکین کامران بادشاہ، رضوان مہمند، رحمت شاہ مہمند، محسن خان، ذبیح اللہ سمیت دیگر نوجوانوں نے شرکت کی۔ شرکاء نے کہا کہ اس طرح کے اجتماعات نوجوانوں کو آگاہی اور عملی جدوجہد کے نئے راستے فراہم کرتے ہیں۔



Youth Empowerment is The most Essential Need of our society, For this Purpose we arrange a seminar on Peace And Youth de...
10/09/2025

Youth Empowerment is The most Essential Need of our society, For this Purpose we arrange a seminar on Peace And Youth development with the Cooperation of AC of Upper Mohmand . We request To all My Young Mates to Participate In this fruitfull Seminar.
Regards

27/02/2025
14/09/2024

هم یہ یقین سے کہہ سکتے ہے کہ ضلع مہمند پختونخوا وطن کا وہ ضلع ہے جہاں پر علمی سرگرمیاں (study circle, book review etc) تیزی سے بڑھتی جارہی ہیں۔ یہ تاریخ کا حصہ ہوگا کہ نفسا نفسی کے دور میں جہاں ہر کوئی انفرادی کام میں مصروف ہوتا تھا تب پسماندہ وطن کے روشن فکر نوجوانان علاقے کے مسائل ، وسائل، تعلیم اور جدید موضوعات پر گفتگو کرتے تھے۔
ویلڈن بوائز! 💕💕
Mrasthyal welfare foundation

presedent Advocate Afzal Mohmand

Senior Local Coordinator of SFL (Khyber Region)  * organised a Samvad on " " in District Mohmand with Collobration of Mr...
25/08/2024

Senior Local Coordinator of SFL (Khyber Region) * organised a Samvad on " " in District Mohmand with Collobration of Mrasthyal welfare foundation * with the students of various fields of study. The main theme of this Discussion was to understand the importance of keeping the government's power in check and following fair laws to protect individual freedoms and create a fair society. The discussion explored how these concepts affect government functions and bring people together in a community through interesting discussions, historical situations, and real-world examples.

President Afzal Mohmand

Arranged a debate session in a very short time. It's an open invitation.Join us.......Mrasthyal welfare foundation
23/08/2024

Arranged a debate session in a very short time.
It's an open invitation.
Join us.......
Mrasthyal welfare foundation

ضلع مہمند، غلنئیمرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن اور سٹوڈنٹس فار لیبرٹی کی اشتراک سے ایمن بٹلر کی کتاب تجارت اور عالمگیریت پر ...
06/08/2024

ضلع مہمند، غلنئی
مرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن اور سٹوڈنٹس فار لیبرٹی کی اشتراک سے ایمن بٹلر کی کتاب تجارت اور عالمگیریت پر ' بک ریویو' سیشن ہوا جس میں علاقے کے پڑھے لکھے باشعور نوجوانوں نے شرکت کی۔ کتاب کے حوالے سے مرستیال ویلفیئر آرگنائزیشن کے بانی ایڈووکیٹ افضل مومند اور سٹوڈنٹس فار لیبرٹی کے نمائندہ اسد علی نے تفصیل سے گفتگو کی۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اس قسم کی سرگرمیوں سے علاقے کے نوجوانوں میں بک کلچر کی پروموشن ہوگی اور ساتھ ساتھ ان میں مثبت تبدیلی آئے گی۔ آخر میں سوال و جواب کا سیشن ہوا جس میں لوگوں کے بہت سے سوالات کلیئر ہوگئے
Mrasthyal welfare foundation

"Book Review Session Join us for a thought-provoking book discussion. Share your insights, learn from others, and enjoy ...
01/08/2024

"Book Review Session

Join us for a thought-provoking book discussion. Share your insights, learn from others, and enjoy meaningful conversations.

Event Details:
Date: August 3rd
Time: 9:30 am
Location: Mohmand Press Club

We look forward to exploring new ideas with you! See you there!"

Feel free to share this invitation with others who might be interested in joining the book review study circle.

Mrasthyal welfare foundation

یہ تاریخ کا حصہ رہیگا کہ جس دور میں ہر شخص انفرادی کام میں مصروف عمل تھا تو اسی دور میں علاقے کے چند باشعور نوجوانان جدی...
20/07/2024

یہ تاریخ کا حصہ رہیگا کہ جس دور میں ہر شخص انفرادی کام میں مصروف عمل تھا تو اسی دور میں علاقے کے چند باشعور نوجوانان جدید موضوعات اور پسماندہ وطن کے مسائل پر گفتگو کرتے تھے۔ آپ نے یہ سنا ہوگا کہ اسلام آباد، لاہور ، ملتان، کراچی اور پشاور وغیرہ میں پڑھے لکھے لوگ بیٹھ کر مختلف موضوعات پر بحث مباحثے کرتے ہیں لیکن اب وقت آچکا ہے کہ ضلع مہمند جیسے علاقے میں بھی ملک کی مختلف جامعات میں پڑھنے والے نوجوانان وطن جب چھٹیوں میں گاؤں آتے ہیں تو مختلف موضوعات پر اسٹڈی سرکل/ ڈیبییٹس کراتے ہیں۔ اس میں یہ نہیں ہوتا کہ میری بات سو فیصد درست یا اس میں اصلاح کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ لوگ ایک دوسرے کو بڑے آرام اور فراخدلی سے سنتے ہیں۔ بعض باتوں پر ایک دوسرے کے ساتھ اختلاف بھی رکھتے ہیں پر وہ سب کچھ اختلاف کی حد تک ہوتا ہے۔ ایک دوسرے سے کوئی ناراضگی نہیں ہوتی۔ کوئی ذاتی حملے نہیں ہوتے وغیرہ وغیرہ۔
تاریکیوں سے ایک پرامید صبح کی طرف سفر شروع ہے۔ آج سٹوڈنٹس پار لیبرٹی، مرستیال ویلفیئر فاؤنڈیشن اور مہمند سٹوڈنٹس یونین کی اشتراک سے نخقی ٹنل میں ‘Individual Liberty & The Rule of Law’ کے عنوان سے Debate Session کا اہتمام ہوا جس میں مہمند سٹوڈنٹس یونین کے زمہ دار افراد کے علاوہ ایڈووکیٹ بشیر صافی، Students For Liberty کے نمائندہ اسد خان، مرستیال ویلفیئر فاؤنڈیشن کے بانی ایڈووکیٹ افضل مومند، رحمت شاہ مومند، ایڈووکیٹ ملک عمیر شاہ وغیرہ نے شرکت کی۔ ہر شخص نے مطلوبہ موضوع پر باری باری گفتگو کی آخر میں سوال و جواب کا سیشن ہوا اور اسی طرح ایک Healthy Discussion احتتام پزیر ہوا۔
آخر میں تمام دوستوں نے یہ عہد کیا کہ یہ علمی سلسلہ کبھی رکے گا نہیں اور مستقبل میں بھی اسی قسم کی سرگرمیاں جاری رہے گی۔ انشا اللہ

Address

Ghalanai
24631

Telephone

+923059507094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mrasthyal welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mrasthyal welfare foundation:

Share