اپنا گکھڑ

اپنا گکھڑ Apna Ghakhar (Dinga Gujrat)

01/05/2026

hey stranger .. have faith in god and urself
Hurdles aren't signs of failure; they're signs of life. Only the lifeless face no challenges.🫂
🧘🧘

01/05/2026
*اِس وقت دنیا میں سب سے زیادہ گرمی انڈیا اور پاکستان میں پڑ رہی ہے۔*
28/04/2026

*اِس وقت دنیا میں سب سے زیادہ گرمی انڈیا اور پاکستان میں پڑ رہی ہے۔*

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فارن آفس گجرات جمعہ، ہفتہ اور اتوار بند چھٹی ہوا کرے گی۔
08/04/2026

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فارن آفس گجرات جمعہ، ہفتہ اور اتوار بند چھٹی ہوا کرے گی۔

چوہدری حمزہ تنویر گکھڑ
07/04/2026

چوہدری حمزہ تنویر گکھڑ

07/04/2026

موسم اپڈیٹ ⛈️⛅
آج بروز منگل رات تک بارش کا سلسلہ ختم ہو جائے گا انشاءاللہ
بدھ جمعرات جمعہ تک ہلکے بادل رہیں گے جبکہ 10 تاریخ کے بعد موسم مکمّل صاف ہو جائے گا اسکے بعد کوئی خاص سلسلہ متوقع نہیں ہے ⛈️⛅

ترکی نے 24 سال بعد فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیاترکی نے کوسووو کو شکست دے کر عالمی کپ میں جگہ بنا لی۔ شائقین...
02/04/2026

ترکی نے 24 سال بعد فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا

ترکی نے کوسووو کو شکست دے کر عالمی کپ میں جگہ بنا لی۔ شائقین نے سڑکوں پر جشن منایا۔
مزید تفصیلات کے لیے، لنک کمنٹس میں موجود ہے۔

02/04/2026

پنجاب بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں میں جمعہ کو چھٹی کا اعلان
پنجاب میں تعلیمی ادارے ہفتے میں 4 روز کھلیں گے
اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

🌿 اپنا گکھڑ – ایک اہم پیغام نوجوانوں کے نام 🌿پیارے گاؤں والوں، خاص طور پر ہمارے نوجوان بھائیوں 💔یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوت...
01/04/2026

🌿 اپنا گکھڑ –
ایک اہم پیغام نوجوانوں کے نام 🌿
پیارے گاؤں والوں، خاص طور پر ہمارے نوجوان بھائیوں 💔
یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ آج کل ہمارے گاؤں میں نوجوان چھوٹی چھوٹی باتوں پر گروپ بنا کر لڑائی جھگڑوں میں پڑ رہے ہیں۔ یاد رکھیں، یہ راستہ نہ صرف آپ کے مستقبل کو تباہ کرتا ہے بلکہ آپ کے گھر والوں کے لیے بھی پریشانی اور بدنامی کا سبب بنتا ہے۔
🙏 ہم سب سے گزارش کرتے ہیں: اپنی توانائی مثبت کاموں میں لگائیں، تعلیم، روزگار اور اپنے خاندان کی بہتری پر دھیان دیں۔ لڑائی جھگڑوں سے کبھی عزت نہیں ملتی، بلکہ انسان اپنی پہچان خود خراب کر لیتا ہے۔
👨‍👩‍👦‍👦 گاؤں کے بڑے حضرات سے بھی گزارش ہے: براہِ کرم اپنے بچوں پر نظر رکھیں، انہیں سمجھائیں، اور ایسے ماحول سے دور رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ آج کی چھوٹی غلطی کل کی بڑی مشکل بن سکتی ہے۔
🤝 آئیے مل کر اپنے گاؤں “گکھڑ” کو ایک پرامن، باعزت اور مثالی جگہ بنائیں۔
لڑائی نہیں، بھائی چارہ اپنائیں ❤️
— ایڈمن
اپنا گکھڑ

Address

Ghakkhar
Ghakhar

Telephone

+923005448099

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اپنا گکھڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share