23/03/2025
23 مارچ 1940 وہ تاریخی دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک علیحدہ ریاست کے قیام کا عہد کیا۔ یہ وہی دن تھا جس نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی قیادت میں ایک نئی صبح کی نوید دی، جہاں مسلمان اپنی الگ پہچان، ثقافت اور حقوق کے ساتھ آزادی کی فضا میں سانس لے سکیں۔