15/06/2026
🌹 *الحمدللہ رب العالمین* 🌹
احساس ویلفیئر فاؤنڈیشن کی کاوشوں اور آپ مخیر حضرات کے تعاون سے ایک انتہائی ضرورت مند بھائی کے اپینڈکس آپریشن کے لیے مالی امداد فراہم کی گئی۔ تا کہ وہ بروقت علاج سے مستفید ہو سکے۔
آپ بھی اس نیک سفر میں ہمارا ساتھ دیجیے اور حسبِ استطاعت ماہانہ تعاون کو یقینی بنائیے۔ماہانہ معمولی تعاون بھی کسی مریض کے علاج، کسی یتیم کی کفالت یا کسی ضرورت مند خاندان کی مدد کا سبب بن سکتا ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
03109330062 easy paisa [Murad Ali ]
0317 5669997 jazz cash [Kamran Mughal]