Hasan Ali Khan Swati Colony

Hasan Ali Khan Swati Colony Family of Khan Hassan Ali Khan (Landlord)

From the bloodline of Sultan Arghush 🗡️

26/04/2026

سن 1930ء، بٹسنگ، گڑھی حبیب اللہ
خان حسن علی خان ارغوشال سواتی کے دو پوتوں، ڈاکٹر ایوب خان (مرحوم) اور مقرب خان (مرحوم) کی جوانی کی ایک نایاب تصویر۔ اس تصویر میں ایوب خان پشتون شملہ زیبِ سر کیے ہوئے ہیں، جو اس دور میں قبائلی مشران کی ایک نمایاں پہچان ہوا کرتا تھا۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے۔
(نوٹ: تصویر اصل ہے، تاہم بلیک اینڈ وائٹ ہونے کے باعث اسے رنگین کیا گیا ہے۔

اہلِ اسلام اور گڑھی حبیب اللہ کے رہائشیوں کو عید مبارک۔ منجانب: حاجی اعجاز خان آف بٹسنگسرپرستِ اعلیٰ گڑھی حبیب اللہ بازا...
20/03/2026

اہلِ اسلام اور گڑھی حبیب اللہ کے رہائشیوں کو عید مبارک۔
منجانب: حاجی اعجاز خان آف بٹسنگ
سرپرستِ اعلیٰ گڑھی حبیب اللہ بازار و سابق چیئرمین زکوٰۃ کمیٹی گڑھی

🌙✨ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلیان گڑھی حبیب اللہ کے لیے خوشخبری ✨🌙ڈاکٹر عزیر خان کی جانب سے عوام کے لیے تین دن کا مف...
19/03/2026

🌙✨ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اہلیان گڑھی حبیب اللہ کے لیے خوشخبری ✨🌙
ڈاکٹر عزیر خان کی جانب سے عوام کے لیے تین دن کا مفت طبی معائنہ!
📅 دن: ہفتہ، اتوار، پیر
⏰ وقت: صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 مقام: عبداللہ میڈیکل سنٹر، عیدگاہ کے قریب، گڑھی حبیب اللہ
ڈاکٹر عزیر خان ایک تجربہ کار جنرل فزیشن ہیں، جو
✔ ایوب میڈیکل کمپلیکس
✔ امبور ہسپتال مظفرآباد
✔ پمز اسلام آباد
میں خدمات انجام دے چکے ہیں، اور پاک فوج میں بطور کمیشن آفیسر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔
رابطہ نمبر : 03127100694.
👨‍⚕️ مکمل مفت چیک اپ — عوام کے لیے ایک بہترین موقع!

اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

عید مبارک 🌸

25/02/2026

گڑھی حبیب اللہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محترم دانش خان سواتی مرحوم جنرل کونسلر سٹی کونسل گڑھی حبیب اللہ کی یادگار فوٹو سردار محمد یوسف صاحب وفاقی وزیر مذہبی امور اور سردار محمد سعید صاحب سابق ممبر ضلع کونسل بھی نمایاں ہیں

25/02/2026

ابرار احمد خان ارغوشال آف ڈھوڈیال ، DFO کاغان فارسٹ ڈویژن تعینات

25/02/2026

The man behind Abbottabad’s rise as Medical hub
Professor A. J. Khan (Late)
Abdul Jamil Khan was a distinguished Pakistani civil servant and health policymaker from the Arghushal family of the Swati tribe of Ahal, Mansehra, who dedicated his life to public service, medical governance, and the development of healthcare institutions in Pakistan. Over the course of his illustrious career, he held several of the country’s most significant positions, including Federal Minister for Population Welfare, Director General Health, Government of Pakistan, President of the Pakistan Medical & Dental Council, President of the Pakistan Pharmacy Council, and Member of the Advisory Committee on Health as well as the Hospital and Health System Monitoring Committee of the Government of Pakistan. At the international level, he represented Pakistan as Vice-President of the World Health Organization’s Eastern Mediterranean Regional Committee (EMRO). He played a pivotal role in advancing medical education as the Founding Principal of Ayub Medical College, Abbottabad, and the owner and Founding Principal of Frontier Medical College, Abbottabad, and later served as Principal of Bolan Medical College, Quetta. He was also the owner of Shaheena Jamil Hospital, Abbottabad. In recognition of his outstanding and meritorious contributions to public health, medical education, and national administration, he was awarded the Sitara-e-Imtiaz by the President of Pakistan, securing his place among the most respected figures in Pakistan’s civil and medical history.

25/02/2026

Former Chief Justice Gilgit Baltistan
Justice Zeenat Khan (Late)
Arghushal Swati of Ahal (Mansehra)

25/02/2026

گڑھی حبیب اللہ کی سیاسی و سماجی شخصیت حاجی اعجاز خان (ارغوشال سواتی) اور وسیم صالح محمد خان۔
مقام: محلہ سواتی ارغوشال ( بٹسنگ ، گڑھی)

25/02/2026

سابقہ جنرل کونسلر گڑھی حبیب اللہ مرحوم دانش خان ارغوشال کے الیکشن کے دنوں کی ایک خوبصورت عکس بندی۔
تصویر میں سرپرست اعلی گڑھی بازار حاجی اعجاز خان ارغوشال، رہنما جمیعت علماء اسلام مفتی ناصر خان ارغوشال، سابقہ ڈاریکٹر اکاؤنٹس واپڈا و EDO لاہور مشتاق خان جہانگیری، ابرار خان ارغوشال، سلیم خان ارغوشال ، جمشید روشن خان ارغوشال، کسان کونسلر محمد نزاکت اور قاری حسین نمایاں۔

25/02/2026

Address

Colony Of Khans Of Butsing
Garhi Habibullah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasan Ali Khan Swati Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share