All Pakistan Khokhar Youth Association

Directions Contact the organization

All Pakistan Khokhar Youth Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from All Pakistan Khokhar Youth Association, Youth Organization, Gambat.

جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پرچیئرمین آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشنانجنیئر نوید علی کھوکھر کی جانب سےپاکستان بھر کے...
14/08/2026

جشنِ آزادی کے پُرمسرت موقع پر
چیئرمین آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن
انجنیئر نوید علی کھوکھر کی جانب سے
پاکستان بھر کے عوام کو
دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی کی مبارکباد۔ 🇵🇰💚

نوجوانوں کے خواب ہی قوموں کی نئی منزلیں متعین کرتے ہیں۔اپنے خوابوں پر یقین رکھیں، محنت کو شعار بنائیں اور پاکستان کی ترق...
12/08/2026

نوجوانوں کے خواب ہی قوموں کی نئی منزلیں متعین کرتے ہیں۔
اپنے خوابوں پر یقین رکھیں، محنت کو شعار بنائیں اور پاکستان کی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
باہمت نوجوان — مضبوط پاکستان!
منجانب:
انجنیئر نوید علی کھوکھر
چیئرمین آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن

آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ، نہایت معزز، باوقار سیاسی و سماجی شخصیت، قومِ کھوکھر سندھ کے سربراہ...
01/08/2026

آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن کے سرپرستِ اعلیٰ، نہایت معزز، باوقار سیاسی و سماجی شخصیت، قومِ کھوکھر سندھ کے سربراہ، وڈیرہ اختیار علی کھوکھر صاحب کو جنم دن کی پُرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

کھوکھر برادری کے نوجوانوں کے لیے - اتحاد خدمت اور قیادت کا پلیٹ فارم -آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسوسی ایشن کا عزم ملک بھر ...
10/07/2026

کھوکھر برادری کے نوجوانوں کے لیے - اتحاد خدمت اور قیادت کا پلیٹ فارم -
آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسوسی ایشن کا عزم ملک بھر کے کھوکھر نوجوانوں کو ایک مضبوط پلیٹ فارم پر متحد کرنا، ان میں قیادت، شعور اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ، اور برادری کی فلاح و ترقی کے لیے مشترکہ کردار ادا کرنا ہے۔
اگر آپ بھی اس قومی مشن کا حصہ بن کر اپنی برادری کی خدمت کرنا چاپتے ہیں تو آج ہی ہم سے رابطہ کرین۔
0307-2589601
0307-3650439
0301-2433619

Chairman All Pakistan Khokhar Youth Association, Engineer Naveed Ali Khokhar, has announced the following formation of t...
10/07/2026

Chairman All Pakistan Khokhar Youth Association, Engineer Naveed Ali Khokhar, has announced the following formation of the body for Division Sahiwal Punjab . Hope all of them perform their duties in the best interest of this association and work with devotion and dedication .
آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسوسی ایشن چیئرمین انجینئر نوید علی کھوکھر نے ڈویژن ساہیوال پنجاب کے لیے درج ذیل باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ سب اس تنظیم کے بہترین مفاد میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے اور لگن سے کام کریں گے۔

آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ، پ پ پ کے رہنما و کھوکھر برادری سندھ کے سرپرست اعلیٰ وڈیرے اختیار ع...
08/07/2026

آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسو سی ایشن کے سرپرست اعلیٰ ، پ پ پ کے رہنما و کھوکھر برادری سندھ کے سرپرست اعلیٰ وڈیرے اختیار علی کھوکھر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما ایم پی اے اور پارلیامینٹری سیکرٹری فوڈ بیرسٹر ھالار منظور حسین وسان سے کراچی وسان ہاؤس میں ملاقات کی اور اس موقع پر ان کے بھتیجے وسیم علی کھوکھر اور طارق علی کھوکھر بھی موجود تھے۔

Chairman of the All Pakistan Khokhar Youth Association, Engineer Naveed Ali Khokhar, has announced the following formati...
14/08/2025

Chairman of the All Pakistan Khokhar Youth Association, Engineer Naveed Ali Khokhar, has announced the following formation of the body for Division Karachi Sindh. Hope all of them perform their duties in the best interest of this association and work with devotion and dedication .
آل پاکستان کھوکھر یوتھ ایسوسی ایشن کے چیئرمین انجینئر نوید علی کھوکھر نے ڈویژن کراچی سندھ کے لیے درج ذیل باڈی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ امید ہے کہ یہ سب اس تنظیم کے بہترین مفاد میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے اور لگن سے کام کریں گے۔

Address

Gambat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan Khokhar Youth Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to All Pakistan Khokhar Youth Association:

Shortcuts

Share