بڑالی ویلفیئرسوسائٹی

بڑالی ویلفیئرسوسائٹی الحمداللہ بڑالی ویلفئیر سوسائٹی تین سال سے ایمبولینس سروس،سلائی اسکول کے ساتھ عوامی خدمت میں پیش پیش

15/03/2025

01/09/2024

آج بڑالی ویلفیئر سوسائٹی کا باقاعدہ اجلاس رکھا گیا تھا جس میں بڑالی کے معززین نے شرکت کی اور محتلف مسائل اور معاملات پر ...
01/09/2024

آج بڑالی ویلفیئر سوسائٹی کا باقاعدہ اجلاس رکھا گیا تھا جس میں بڑالی کے معززین نے شرکت کی اور محتلف مسائل اور معاملات پر نظرثانی کی اور اس کے علاوہ ایک خاص مسئلہ پر بحث کی گئی جس میں بڑالی ویلفیئر سوسائٹی میں بڑالی کے نوجوانوں کو نمائندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا مقصد آئندہ آنے والے حالات و واقعات اور مسائل پر نوجوان نسل خود نظرثانی کرے اور ان مسائل کا حل تلاش کرنے میں مدد گار بنے۔
اور اس کام کے لیے باقاعدہ تنظیم بنائی جائے گی جس میں صدر، نائب صدر اور ممبران کا انتخاب کیا جائے گا،
اور یہ انتخاب بزریعہ ووٹنگ کیا جائے گا، مقابلے میں حصہ لینے والے حضرات دفتر بڑالی ویلفیئر سوسائٹی میں اپنا نام درج کروائیں۔ مقابلے میں حصہ لیں اور اللّٰہ تعالیٰ کی رضا کے ساتھ اپنی قوم اور علاقے کے لوگوں کی خدمت کا موقع پائیں۔ حصہ لینے کی آخری تاریخ 5 ستمبر ہے۔
اور انشاء اللہ مؤرخہ 10 ستمبر، بروز منگل، صدر اور دیگر نشستوں کا انتخاب بزریعہ ووٹنگ کر دیا جائے گا۔
یاد رہے آپ کے ووٹر کا آئی ڈی کارڈ ہولڈر ہونا لازمی شرط ہے۔

Address

Village Baralli P/O Gulpur Kotli Azad Kashmir
Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بڑالی ویلفیئرسوسائٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share