LifeLine Foundation

LifeLine Foundation لائف لائن فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ)

If anyone saved a LIFE, it would be as if he saved the LIFE of all Mankind.
(1)

(AlQuran) 5:32

| LLF ® |

Accounts
Easypaisa: 03406598890
Allied Bank Limited:
Acc: 5180 0020050773290012
IBAN: PK07ΑΒΡΑ0020050773290012

رمضان المبارک ٣٠
19/03/2026

رمضان المبارک ٣٠

Warmest Eid ul-Fitr greetings to all Overseas Pakistanis from Lifeline Foundation! 🌙✨On this blessed occasion of Eid ul-...
19/03/2026

Warmest Eid ul-Fitr greetings to all Overseas Pakistanis from Lifeline Foundation! 🌙✨

On this blessed occasion of Eid ul-Fitr, we extend our heartfelt congratulations to all of you. May Allah accept your عبادات (worship), fasts, and prayers, and fill your lives with happiness, success, and countless blessings.

After the sacred month of Ramadan, this Eid brings a message of joy, gratitude, and unity. May this Eid be a source of peace, comfort, and prosperity for you and your loved ones.

The Holy Qur’an says: “So that you may complete the prescribed period, and glorify Allah for having guided you, and that you may be grateful.”
(Surah Al-Baqarah 2:185)

May Allah always keep you and your families under His protection.

Eid ul-Fitr Mubarak! 🌙

— Lifeline Foundation♥️

رمضان المبارک ٢٩
19/03/2026

رمضان المبارک ٢٩

رمضان المبارک ٢٨
19/03/2026

رمضان المبارک ٢٨

رمضان المبارک ٢٧
19/03/2026

رمضان المبارک ٢٧

18/03/2026
لائف لائن فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے روزگار اسکیم فیز 2 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس کے تحت مستحق , ضرورت مند اور  بیو...
17/03/2026

لائف لائن فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کی جانب سے روزگار اسکیم فیز 2 کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس کے تحت مستحق , ضرورت مند اور بیوہ خواتین میں سلائی مشینیں فراہم کی گئیں تاکہ وہ خود کفیل بن سکیں اور باعزت روزگار کے مواقع حاصل کر سکیں۔

اس پروگرام کے ابتدائی اسٹیج میں 20 خاندانوں کو روزگار فراہم کیا گیا، اور انشاء اللہ اس کا سیکنڈ فیز بھی بہت جلد شروع کیا جائے گا تاکہ مزید خواتین کو باعزت روزگار کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

اس موقع پر سرپرستِ اعلیٰ راجہ مشتاق احمد کیانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ فاؤنڈیشن کا مشن انسانیت کی خدمت اور ضرورت مند افراد کی معاونت ہے، اور ایسے فلاحی اقدامات آئندہ بھی جاری رہیں گے۔

اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے ہمارے خفیہ ڈونرز کا خصوصی شکریہ بھی ادا کیا گیا، جن کی دعاؤں اور تعاون نے اس پروجیکٹ کو ممکن بنایا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ان سب کو اپنی رحمتوں اور انعامات سے نوازے اور ان کے اعمال کو قبول فرمائے۔

مستحق و ضرورت مند بیوہ خواتین نے دلی شکریہ اور دعائیں دیتے ہوئے کہا کہ یہ سلائی مشین ان کے لیے صرف تحفہ نہیں بلکہ خود مختاری، باعزت روزگار اور روشن مستقبل کی امید ہے، جس کے ذریعے وہ اپنے بچوں کی کفالت کر سکیں گی۔

®️

تھیلیسیمیا سنٹر میں آج کوٹلی سے تعلق رکھنے والی چند ہمدرد اور باصلاحیت طالبات نے تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ کیا اور تھیلیسی...
16/03/2026

تھیلیسیمیا سنٹر میں آج کوٹلی سے تعلق رکھنے والی چند ہمدرد اور باصلاحیت طالبات نے تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ کیا اور تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ اس موقع پر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھر گئیں اور سنٹر کا ماحول خوشی سے بھر گیا۔ طالبات نے اس موقع پر لائف لائن فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی جانب سے تھیلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کی خدمت اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے فلاحی کام معاشرے کے لیے امید کی کرن ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ مستقبل میں بھی وہ ایسے انسان دوست اقدامات میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔ لائف لائن فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے نمائندگان نے طالبات کی اس محبت اور حوصلہ افزائی کو قابلِ قدر قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ معاشرے کے نوجوانوں خصوصاً طالبات کا اس طرح فلاحی سرگرمیوں میں حصہ لینا انسانیت کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔

®️
&PAK

رمضان المبارک ٢٦
15/03/2026

رمضان المبارک ٢٦

15/03/2026

رمضان المبارک ٢٥
15/03/2026

رمضان المبارک ٢٥

Address

Thalassemia Centre DHQ Kotli AJK
Gam Kotli

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LifeLine Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share