Rizwan Ahmed Malik Fans page

Rizwan Ahmed Malik Fans page This is Unofficial Page (Fans page) created to support Rizwan Ahmed Malik, the candidate for the Kotli City constituency Ajk.

His fans can see his Political Activities .

 #کربلا سے کشمیر تک  #گھوڑا نشان ہمارا #نامزد امیدوار آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ، حلقہ سٹی کوٹلی  #ملک رضوان احمد ایڈوو...
05/06/2026

#کربلا سے کشمیر تک
#گھوڑا نشان ہمارا
#نامزد امیدوار آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس ، حلقہ سٹی کوٹلی
#ملک رضوان احمد ایڈووکیٹ

29/05/2026

*حلقہ کوٹلی سٹی کوہمر ڈھکی
*پیپلز پارٹی کو 220واٹ کا جھٹکا۔*

پیپلز پارٹی کے نظریاتی لوگوں کا اپنی جماعتیں چھوڑنا اور امیدوار اسمبلی ایل اے دس کوٹلی سٹی ٹکٹ ہولڈر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس رضوان احمد ملک ایڈوکیٹ کی ٹیم میں شامل ہونا عوام کے رضوان احمد ملک ایڈوکیٹ پر اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تمام احباب نے رضوان احمد ملک ایڈوکیٹ کے ساتھ کندھا ملا کر چلنے کا عندیہ دیا رضوان احمدملک ایڈوکیٹ کے حق میں ون سائیڈ کرنے کا اعلان کیا۔

شامل ہونے والے خاندانوں کے سربراہان کے نام
چوہدری اسلم چوہدری محمد اشرف چوہدری طارق مجاہد چوہدری عبدالقیوم چوہدری شمریز طاہر امریز اشرف چوہدری انیس طارق چوہدری عبدالقاوس چوہدری محمد شریف محمد ہارون قیوم چوہدری محمد مطلوب چوہدری امتیاز حسین چوہدری محمد بشیر چوہدری محمد دانش صاحب چوہدری محمد حنیف صاحب چوہدری جاوید چوہدری محمد تاج چوہدری محمد گل زیب نے شمولیت اختیار کئ
ہمراہ قمربشیرتاس چوہدری خالد صوفی اکثر تاس چوہدری لیاقت گجر کامران سفر بھی موجودہ تھے

 #یومِ تکبیر
28/05/2026

#یومِ تکبیر

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مُبارک۔🐮 🐑 🐐  #ٹیم رضوان احمد ملک  #سوشل میڈیا ٹیم fans Rizwan Ahmed Malik- Official Rizwa...
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مُبارک۔
🐮 🐑 🐐

#ٹیم رضوان احمد ملک
#سوشل میڈیا ٹیم
fans Rizwan Ahmed Malik- Official Rizwan Ahmed malik ملک رضوان فورس کوٹھیاں All Jammu & Kashmir Muslim Conference (Official)

25/05/2026
20/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ سابق وزیرِ صحت و ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر، ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کی جواں سالہ بیٹی آج قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
یہ خبر اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام حلقۂ احباب کے لیے انتہائی دکھ اور صدمے کا باعث ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، کامل مغفرت نصیب فرمائے اور پسماندگان بالخصوص والدین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین..
دعاگو: ٹیم ملک رضوان احمدایڈووکیٹ
(امیدوار اسمبلی حلقہ سٹی کوٹلی )

20/05/2026

ھم سب کا فخر ، نوجوانوں کی آواز ، عوام کے دلوں کی دھڑکن
رضوان احمد ایڈووکیٹ ❤️
اب وقت آ چکا ھے کے اپنے شہر کوٹلی کی قیادت ایسے شخص کے ہاتھ میں دی جائے جو عوام کے مسائل کو سمجھتاھو ،
نوجوانوں کے خوابوں کی ترجمانی کرے اور سب سے بڑھ کر یہ کے سیاست کو عوام کی خدمت مانتا ھو ،

ھمارا سلوگن ،
کوٹلی تب بدلے گا ،
جب ھم بدلیں گئے 🎉

آئیں مل انتخاب کریں ،
اپنا شہر ، اپنا امیدوار ،

ھمارا انتخاب ،
رضوان احمد ایڈووکیٹ 🎉

ھماری جماعت ،
آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس 🎉

ھمارا انتخابی نشان ،
کربلا سے کشمیر تک ،
گھوڑا نشان ھمارا 🎉

ھمارا نعرہ ،
ھم سب ایک ھیں 🎉

ان شاءاللّٰہ تعالیٰ
✌️اپنا شہر ، اپنا امیدوار ✌️

Address

Kotli
Gam Kotli
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Ahmed Malik Fans page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share