13/05/2024
ضرور پڑھیں یہ آپ کی معلومات کے لیے لکھا ہے یہ نہ سمجھیں عوام کو کچھ پتا نہیں ہے کشمیریوں آپ کو پتا ہے کشمیر میں کتنے ڈیم بنے ہوئے ہیں
روزانہ کتنی بجلی بنتی ہے
منگلا ڈیم 1400
نیو بونگ اسکیپ میرپور 84
جاگراں ڈیم 30
کٹھائی ڈیم ہٹیاں 5
کنڈل شاہی نیلم 2
کیل 2
لیپا ڈیم 3
کل پیداوار 1523 میگاواٹ فی گھنٹہ
جبکہ آزاد کشمیر کی کل ضرورت 385 میگا واٹ ہے ۔
زیر تعمیر ڈیم
کوہالہ ہائیڈرو 1100
نیلم جہلم ....969 میگا واٹ
پترند ہیڈرو پلانٹ ..مظفر آباد 147
کوٹلی ہائیڈرو 100
گل پور ہائیڈرو ...100
اٹھ مقام ڈیم 350
کروٹ ڈیم 640
کل ... 3469 میگا واٹ
یہ کل پیداوار بنتی ہے 4932 میگاواٹ ۔
مدت تکمیل ...2018 تا 2025
تمام اعداد و شمار پاک چین اکنامک کو اپرٹیو پلاننگ کے ہیں ۔
آزادکشمیر میں موجود اور زیر تعمیر منصوبے 4932 میگاواٹ بجلی پیدا کریں گے ۔
بجلی کی ایک یونٹ ایک کلو واٹ ہوتی ہے ۔ اور اس کا تخمینہ گھنٹوں کے حساب سے لگایا جاتا ہے ۔
اور میگا واٹ میں دس لاکھ کلو واٹ ہوتے ہیں ۔
بجلی کی پیداوار اور تصرف گھنٹوں کے حساب سے ہوتا ہے ۔
ایک کلو واٹ دس گھنٹوں میں صرف یا پیدا ہو گی ۔
گویا دن میں یونٹ کے حساب سے یہ
2.33یونٹ بنیں گے ۔
کیونکہ بل یونٹ میں بنتا ہے ۔
آزادکشمیر کو اس وقت 60سے 70روپے یونٹ کے حساب سے کمپنی واپس بجلی فراہم کرتی ہے ۔
پیداوار 4932 میگا واٹ فی دس گھنٹے ۔
یومیہ پیداوار کیا ہو گی
اور ایک یونٹ کی قیمت اگر 5 روپے 42 پیسے ہو تو:
1183680000×5.42
تو سال میں پیداواری مالیت کیا ہو گی:
آزادکشمیر کے موجودہ اور زیر تکمیل منصوبے سال میں
کتنے روپے کی بجلی پیدا کریں گے ۔
23 کھرب 41 ارب 67 کروڑ 41 لاکھ 44 ہزار روپے ۔
اور آزادکشمیر کا سالانہ بجٹ 2019 میں 120 ارب روپے ہے .