Kaar-e-kamal Welfare Foundation Fazilpur

Kaar-e-kamal Welfare Foundation Fazilpur کارِ کمال فاضل پور ریجن 📍 راجن پور چیپٹر
🌟 نیکی، خلوص اور خدمت کا پیغام
💚 نوجوانوں کی تربیت، فلاحی خدمات اور انسانیت کی بھلائی کے لیے سرگرم

31/05/2026

السلام علیکم زہرا بی بی جو علی پور میں زیر علاج تھی جو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئ جن کو کار کمال ویلفیر فاونڈیشن ریجن فاضل پور نے پہلے بھی بلڈ پہنچایا تھا اور اس کے فوت ہونے کے کچھ دن پہلے بلڈ دیا تھا اس مشکل گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں اور ان مرحومہ کے لیے دعا مغفرت کرتے ہیں 😭😭😭

Eid Mubarak ✨May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your loved ones.💫      -e-K...
27/05/2026

Eid Mubarak ✨
May this blessed Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your loved ones.💫

-e-Kamal

*🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں غریبوں کو نہ بھولیں! *عید کا دن ہر کسی کے لیے خوشی کا دن ہونا چاہیے۔  مگر ہمارے آس پاس ایسے...
26/05/2026

*🌙 عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں غریبوں کو نہ بھولیں! *

عید کا دن ہر کسی کے لیے خوشی کا دن ہونا چاہیے۔ مگر ہمارے آس پاس ایسے کئی گھر ہیں جہاں چولہا ٹھنڈا ہے، اور بچے بس دوسروں کی عید دیکھ کر رہ جاتے ہیں۔
*کارِ کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن، فاضل پور*
اس عید پر غریب اور نادار خاندانوں تک راشن پہنچا رہی ہے۔
آپ کے *100 روپے* بھی کسی کے گھر میں عید کی خوشی لا سکتے ہیں
ایک تھیلا آٹا، چاول، دال، گھی، چینی — یہی ہماری عید کا صدقہ ہے۔
آپ کا چھوٹا سا عطیہ، کسی کے لیے بڑی رحمت بن سکتا ہے۔
*آئیں، صدقہ جاریہ میں حصہ بنیں:*
*1. UBL Bank*
نام: Aftab Fazal
اکاؤنٹ نمبر: 0683342998979
*2. Jazzcash*
نام: Muhammad Ahmad
نمبر: 03125712230
*رابطہ: -4023758-0320
🤲 جو کچھ بھی دے سکیں، دل کھول کر دیں۔ اللہ آپ کے مال میں برکت دے گا۔
ٰ

21/05/2026

"It was a fun-filled day out for the kids of Alif!"

They played cricket, laughed, and made memories that will last forever. 🏏😊 Just pure joy and childhood masti. ✨🙌🏻


Home Care

19/05/2026

زندگی میں سب سے خوبصورت چیز یہ ہے کہ آپ کسی کے کام آ جائیں۔ اپنے اردگرد دیکھیں، شاید کوئی ایسا ہو جو مشکل وقت سے گزر رہا ہو مگر کچھ کہہ نہیں رہا۔ اگر آپ مدد کر سکتے ہیں تو انتظار نہ کریں

اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا 🌟پاکستان میں اکثر لوگ شہرت تو حاصل کر لیتے ہیں، مگر انسانیت کے امتحان ...
14/05/2026

اور پھر ستارۂ امتیاز کو حدیقہ کیانی سے نوازا گیا 🌟
پاکستان میں اکثر لوگ شہرت تو حاصل کر لیتے ہیں، مگر انسانیت کے امتحان میں کم ہی پورے اترتے ہیں۔
مگر اُن چند شخصیات میں شامل ہیں جنہوں نے اپنی آواز، اپنے فن اور اپنی زندگی تینوں کو انسانیت کے نام کر دیا۔صرف ایک گلوکارہ یا اداکارہ نہیں، بلکہ ایک احساس کا نام ہیں۔ ایسی شخصیت جو کیمرے کے سامنے کم اور مشکل وقت میں لوگوں کے درمیان زیادہ دکھائی دیتی ہے۔

Well deserved congratulations to this Iron Lady 👏 ✨️

14/05/2026

Female Kamalian of the Year...
“محفلِ کمال 🏅
ایک یادگار شام
جہاں بہترین پروجیکٹس کو پیش کیا گیا
اور قابل افراد کو ان کی محنت پر اعزازات سے نوازا گیا ✨”

Every drop of blood carries the power to save a precious life. Join us in the Blood Donation Camp 2026 and become a reas...
10/05/2026

Every drop of blood carries the power to save a precious life.

Join us in the Blood Donation Camp 2026 and become a reason for someone’s survival. Your small act of kindness can bring hope to patients fighting for life every day.

Venue: Medical Center, KFUEIT
Date: 11 May, 2026 — Monday
Time: 9:00 AM to 4:00 PM

09/05/2026

🇵🇰✨ کارِکمال کا ایک اور ستارہ وطن کی شان بن گیا ✨🇵🇰

بعض کامیابیاں صرف ایک فرد کی نہیں ہوتیں،وہ پوری قوم، پورے شہر اور ہر اُس دل کا فخر بن جاتی ہیں جو خواب دیکھنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ ❤️
آج کارِکمال فاضل پور ٹیم کیلئے بھی ایک ایسا ہی یادگار اور قابلِ فخر لمحہ ہے۔
ہمیں انتہائی خوشی اور مسرت کے ساتھ یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ
ہمارے پیارے بھائی
شہزاد لغاری (سابق فنانس ہیڈ — کارِکمال)
جو سندھ رینجرز میں بطور سب انسپکٹر اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے،
اللہ تعالیٰ کے فضل، والدین کی دعاؤں اور اپنی انتھک محنت کے نتیجے میں
پاکستان آرمی کے تمام ٹیسٹس کامیابی سے پاس کرنے کے بعد سیکنڈ لیفٹیننٹ کیلئے سلیکٹ ہو گئے ہیں۔ 🌟🎖️
یہ کامیابی نوجوانوں کیلئے ایک خوبصورت پیغام ہے کہ اگر نیت سچی ہو، خواب بڑے ہوں اور محنت مسلسل ہو تو اللہ تعالیٰ راستے خود بنا دیتا ہے۔ ✨
🌹 شہزاد بھائی! آپ کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو۔
آج واقعی آپ نے نہ صرف اپنے والدین بلکہ پوری کارِکمال ٹیم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ ❤️
اللہ پاک آپ کو مزید عزت، کامیابیاں اور آسانیاں عطا فرمائے،اور وطنِ عزیز کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق دے۔ آمین 🤲🇵🇰

Address

Fazilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaar-e-kamal Welfare Foundation Fazilpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share