14/08/2025
ملت اسلامیہ پاکستان کو
یوم تحدیث نعمت (یوم آزادی) مبارک
اللہ تعالیٰ ہمیں بانیان پاکستان کے خوابوں کی تعبیر اس خطہ پاک کو دینی و ملّی تقاضوں کے مطابق اسلامی و فلاحی ریاست بنانے کی توفیق عطا فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین ﷺ