WAQAS

Call Directions

WAQAS Self

احترام اُسی  تاج کا کرو جو تمہارے سر سے مخلص ہو
24/09/2026

احترام اُسی تاج کا کرو جو تمہارے سر سے مخلص ہو

.🌸 سادگی میں بھی ایک الگ ہی کشش ہوتی ہے… ❤️
19/09/2026

.
🌸 سادگی میں بھی ایک الگ ہی کشش ہوتی ہے… ❤️

اپنی قیمت چہرے سے نہیں، کردار سے بڑھاؤ.. . تاکہ کھونے والے پوری زندگی تم جیسا انسان دوبارہ نہ ڈھونڈ سکیں🫠🌸
03/09/2026

اپنی قیمت چہرے سے نہیں، کردار سے بڑھاؤ.. . تاکہ کھونے والے پوری زندگی تم جیسا انسان دوبارہ نہ ڈھونڈ سکیں🫠🌸

اتنی محنت کرو کے وہ محنت آپکی پہچان بن جائے ❤️اس قابل بنو کے جو دل چاھے وہ خرید سکو ❤️
01/09/2026

اتنی محنت کرو کے وہ محنت آپکی پہچان بن جائے ❤️
اس قابل بنو کے جو دل چاھے وہ خرید سکو ❤️

Just drop one comment.. Kaisa lgta ye page …? 🥰
27/08/2026

Just drop one comment..
Kaisa lgta ye page …? 🥰

اپنی چھوٹی سی دنیا میں خودمختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے۔💕
26/08/2026

اپنی چھوٹی سی دنیا میں خودمختار رہنا دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے۔💕

ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے، آپ اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔🖤💯
24/08/2026

ہر شخص کا امتحان مختلف ہوتا ہے، آپ اپنا موازنہ دوسروں سے نہ کریں۔🖤💯

نفرت پسند ہے مجھے لیکن دکھاوے کا اپنا پن نہیں۔🖤
21/08/2026

نفرت پسند ہے مجھے لیکن دکھاوے کا اپنا پن نہیں۔🖤

عورت مرد سے عزت اور تحفظ چاہتی ہےگزارہ تو وہ آدھی روٹی پر بھی کر سکتی ہے ،❤️
21/08/2026

عورت مرد سے عزت اور تحفظ چاہتی ہے
گزارہ تو وہ آدھی روٹی پر بھی کر سکتی ہے ،❤️

خود داری بہت انمول ہے یہ خریدی نہیں جا سکتی.🖤✨
20/08/2026

خود داری بہت انمول ہے یہ
خریدی نہیں جا سکتی.🖤✨

Address

Faisalabad

Telephone

+923443476535

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAQAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share