Sadaat Organization In't

Sadaat Organization In't Helping Hands for poor people

26/03/2024

لے کر حسنؑ کو گود میں بولے رسولِؐ حق
گلزارِ فاطمہؐ کی یہ پہلی بہار ہے _ 🌼♥️

جگر گوشہ علیؑ و بتـولؐ کریم اہلیبیت و شبیہِ مُصطفٰی ﷺ
مولا امام حسن مجتبئؑ بہت بہت مبارک ہو♥️☺️😌

27/07/2023
27/10/2022

ھر ناممکن کام ممکن بن جاتا ہے
اللہﷻ کے فضل و کرم سے یہ مجرب عمل ہے ناممکن سے ممکن کام ہو جاتا ہے اللہ کے فضل و کرم سے رشتوں کا کاروبار رزق گھر میں اتفاق محبت ۔ اور کسی قسم کی بھی پریشانی ھو یا کوٸی حاجت ھو اللہ پاک کے فضل سے حل ہو جاتی ہے عمل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ روز ایک وقت کسی بھی نماز کے ساتھ یا ویسے جب آپ آسانی سے کر سکیں کے بیچ بولنا نھی اٹھنا نھی ایسا وقت مقرر کریں اور باوضو قبلہ رح روزانہ 500 پانچ سو مرتبہ سورت یسن کی آیت (سلام قولا من رب الرحیم) اول آخر 9 مرتبہ درود ابراہیم پڑھ کر اپنے مقصد کی دعا کرنی ہے اور پڑھتے ہوے یقین رکھنا ہے میرا کام اللہ کے فضل سے ہوگا اس کا خیال اپنے دل میں رکھنا ہے ۔وظیفہ کرتے وقت کسی سے کوٸی بات نہیں کرنی مقصد جائز ہو اور مقصد حل ہونے تک یہ عمل جاری رکھنا ہے 111 روپے سر سے وار کے اپنا صدقہ دے کر شروع کرنا ہے یہ کسی کے لیے بھی ماں باپ بہن بھائی بھی کر سکتے ہیں تو اسکا بھی صدقہ دینا ہے جس نے عمل کرنا ہے وہ تین بار سورت کوثر پڑھ کر مجھ ھدیہ کرکے سبحان اللہ لکھ دیں اجازت ہے اور کسی کو بتانا ہے تو اسکو کہی وہ پانچ بار سورت اخلاص پڑھ کر مجھ ھدیہ کریں اسکے بعد آپ کمنٹ میں اسکی طرف سے یا کریم لکھ دینا اسکو اجازت مل جاے گی اور سب دعا میں شامل ہو جائیں گیے
کوئی بھی مسلہ ہو وٹس ایپ پر رابطہ کریں انشاءاللہ آپکے ہر مسلے کا حل بذریعہ قرآن و سنت کی روشنی میں حل کیا جائے گا
+923007028186

27/10/2022

محبت تسخیر کے لیے
میاں بیوی کے لیے جائز محبت پانے کے لیے ناراض کو راضی کرنے کے لیے اولاد ماں باپ کو پوچھتی نہ ہو خرچہ نہ دیتے ہوں عزت و احترام نہ کرتے ہو تو وہ بھی یہ عمل کریں آپ نے سورت القاریہ کو فجر کی نماز پڑھنے کے بعد پڑھنا ہے سورۃ القارعہ تسخیر محبت کیلئے بہت مجرب ہے‘اپ نے روزانہ صبح فجر کی نماز کے بعد سورت کو 13مرتبہ پڑھنا ہے اول آخر 13 مرتبہ درود ابراہیم کے ساتھ یہ وظیفہ میں نے بہت سارے لوگوں کو دیا ہے بوہت مرتبہ آزمایا ہے اور رزلٹ سوفیصد ہی ملا ہے۔اپ حق پر ہیں تو یہ عمل کریں ناجائز نھی کرنا یہ زہن میں رکھنا ہے حسب توفیق کچھ صدقہ دے کر شروع کرنا ہے جس نے عمل کرنا ہے وہ تین بار سورت فاتحہ پڑھ کر مجھ ھدیہ کرکے سبحان اللہ لکھ دیں اجازت ہے اور کسی کو بتانا ہے تو اسکو کہی وہ پانچ بار سورت فاتحہ پڑھ کر مجھ ھدیہ کریں اسکے بعد آپ کمنٹ میں الحمدللہ لکھ دینا اسکو اجازت مل جاے گی اور سب دعا میں بھی شامل ہو جائیں گیے پیج کو فالو کریں اور مزید مسائل کے حل کے لیے وٹس ایپ پر رابطہ کریں
+923007028186

Helping Hands for poor people

04/10/2022

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

10/09/2022

Address

Mohalla Rasoolpura Chak Jhumra Dist Faisal
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaat Organization In't posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share