14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آفاق سکول آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم تعلیم، اتحاد، محنت اور خدمت کے ذریعے پاکستان کو مزید مضبوط اور روشن بنائیں گے۔ 🇵🇰💚
پاکستان زندہ باد!
جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
#14اگست