Bookhome

Bookhome اسلام علیکم
اس پیج پر دی گئی سهو لت ابتدا ئی طو ر پہ صرف

کچھ عرصہ پہلےایک کتاب کی خریداری کے سلسلہ میں بازار جانا ہوا۔وہاں چند طالبات کو اپنے تحقیقی مقالہ /ریسرچ پیپر کی تیاری میں چند کتب درکار تھیں۔یہ طالبات کافی دور دراز کا سفر طے کرکے آئیں تھیں۔بعد ازاں پتہ چلا کہ کافی دن سے بازار کا چکر لگا رہیں ہیں مگر انکی مطلوبہ کتب نہیں مل کہ دے رہی۔میں نے انسے ایسے ہی ازراہِ ہمدردی پوچھا کہ آپ خود کیوں بار بار زحمت کر رہی ہیں ؟ اپنے کسی بھائی یا رشتہ دار کو بھ

یج دیتی ۔۔۔وہ کہنے لگیں یہ ایک دن کی بات ہو تو ممکن ہے ہمیں تو مہینے میں کئی بار مختلف کتب خریدنے کے لئے بازار آنا پڑتا ہے اور اس کے لئے ہمیں خود ہی آنا پڑتا ہے۔میں نے انسے کہا اگر آپ مناسب سمجھیں تو اپنی کتب کی لسٹ بنا کر دیں میں کوشش کروں گا کہ آپکی کتب آپکے گھر یا جہاں آپ وصول کرنا چاہیں مل جائیں گی۔دو سے تین دن کے بعد انکی مطلوبہ کتب انکے پاس تھیں اور انکے تہنیت سے بھرپور الفاظ نے مجھے اس کام کو عملی جامہ پہنانے پہ اکسایا۔دوست احباب سے مشورہ کیا اور اللہ کا نام لیکر شروع کر دیا ۔۔۔۔۔یقین جانئے گھریلو خواتین اور خصوصاََ طالبات تو بے حد خوش اور مطمئن ہیں کہ بازار جا کر کتب تلاش کرنے کی بک بک جھک جھک سے چھٹکارا ہوا۔صرف ایک کال ،ای میل یا میسج کرو اور دو سے تین دن کے اندر کتاب آپکے پاس موجود۔اس کٹھن اور مشکل کام میں آسانی کے لئے میں اپنے مخلص احباب کے تعاون کاخصوصیت کے ساتھ مشکور و ممنون ہوں۔

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bookhome posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bookhome:

Share