Pak-Pal Forum-FSD

Pak-Pal Forum-FSD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak-Pal Forum-FSD, House no 858 , Street no 21 , Tariqabad, Faislabad, Faisalabad.

پاک فلسطین فورم فیصل آباد جو ہر قسم کے مسلکی و جماعتی تعصبات سے بالاتر ہو کر فلسطینیوں پر نسل کشی کے خلاف آواز اٹھانے اور ان کی جدوجہدِ آزادی میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔
https://forms.gle/mFcYDDnxqdW15AXg9

پاکستانیوں کا غزہ کے لیے مارچ فیصل آباد میںخیبر سے کراچی تک — ایک ہی مقصد کے لیے متحد 🇵🇸مارچ فیصل آباد پہنچ رہا ہے📅 1 مئ...
30/04/2026

پاکستانیوں کا غزہ کے لیے مارچ فیصل آباد میں

خیبر سے کراچی تک — ایک ہی مقصد کے لیے متحد 🇵🇸

مارچ فیصل آباد پہنچ رہا ہے
📅 1 مئی 2026 (جمعہ)

🟥 احتجاج: صبح 11:30 تا دوپہر 1:00 بجے ڈی گراؤنڈ میں
🕌 نمازِ جمعہ: ٹیکنیکل مسجد
🚶 مارچ روانگی: دوپہر 2:00 بجے سرگودھا روڈ کی جانب
_______________________
🚍اسکے بعد کاروان کو الوداع ان شاء اللہ ملتان کے لیے روانگی

📍 مرکزی اجتماع:
ڈی گراؤنڈ
(ٹیکنیکل مسجد کے قریب)

ہمارے ساتھ جڑے رہنے اور مزید اپڈیٹس حاصل کرنے کے لیے اس گروپ میں شامل ہوں
________________________
فیصل آباد — اپنی آواز بلند کریں، انصاف کے لیے کھڑے ہوں، اور اپنی یکجہتی کا اظہار کریں۔

For info Contact:
+92 303 5104560 (Muhammad Ahmed)

PAKISTANIS MARCH FOR GAZA - FAISALABADFrom Khyber to Karachi - united for one cause 🇵🇸The march arrives in Faisalabad📅 1...
28/04/2026

PAKISTANIS MARCH FOR GAZA - FAISALABAD

From Khyber to Karachi - united for one cause 🇵🇸

The march arrives in Faisalabad
📅 1 MAY 2026 (Friday)
🟥 Expected Time: 12:00
____________________________
📍 Main Gathering: D Ground (near Technical Masjid)

________________________
https://chat.whatsapp.com/CKeKVsUdS5J0DSBRjb0obw
👆🏻
Join this group to stay connected with us and receive more information
________________________
FAISALABAD — raise your voice, stand for justice, show your solidarity.

📞 Info: 0303-5104560 (Muhammad Ahmed)

24/04/2026

پاکستانیز مارچ فار غزہ خیبر سے کراچی تک سفر کرے گا۔
یہ مارچ 25 اپریل کو شروع ہوگا اور ان شاء اللہ 2 مئی کو فیصل آباد پہنچے گا۔

ہم آپ سب سے گزارش کرتے ہیں کہ حق اور انصاف کی آواز بلند کریں اور فیصل آباد مارچ میں ہمارا ساتھ دیں۔

مارچ میں حمایت اور تعاون کے لیے رابطہ کریں: 0303-5104560

اکیلے ہی چلے تھے جانبِ منزل مگر،
لوگ ساتھ ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا۔

پہلے بھی صمد فلوٹیلا حق کی روشنی لیے باطل کے اندھیروں کو زائل کرنے کے لیے ظلم کو للکارنے نکلا تھا دنیا یہ بات ذہن نشین ک...
24/04/2026

پہلے بھی صمد فلوٹیلا حق کی روشنی لیے باطل کے اندھیروں کو زائل کرنے کے لیے ظلم کو للکارنے نکلا تھا
دنیا یہ بات ذہن نشین کر لے کہ جب ایمان والے یکجا ہو کر حق کی راہ پہ نکلتے ہیں تو باطل باقی نہیں رہتا
ہم خوش قسمت ہیں کہ اللہ نے ہمیں اس مقصد کے لیے منتخب کیا

ایک بار پھر صمد فلوٹیلا 2 حق کی راہ پہ گامزن ہے
خیبر سے کراچی
پاکستانیوں کا ابھی ضمیر زندہ ہیں ، ایمان کی طاقت باقی ہے
غزہ! ہم تمہیں نہیں بھولے
ہم واپس آ رہے ہیں
یہ صرف مارچ یا لوگوں کا ہجوم نہیں ہے بلکہ ایمان والوں کا وہ قافلہ ہے جو ظلم کے خلاف کھڑا ہے
یہ حق و باطل کی جنگ ہے ، یہ حق کی آواز ہے اسے مدھم نہ ہونے دیں
یہ وقت ہے سمندر کے سکوت کو ایمان کے جوش کی لہروں میں بدلنے کا ۔۔
یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیجیے گا
اس قافلے میں شامل ہو کر اپنے ایمان کو تازہ کریں

میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ ملتے گئے اور کارواں بنتا گیا

19/11/2025
19/11/2025

Address

House No 858 , Street No 21 , Tariqabad, Faislabad
Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak-Pal Forum-FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share