Bismillah Welfare Society 72 RB Faisalabad, Pakistan

Bismillah Welfare Society 72 RB Faisalabad, Pakistan Our mission is to serve humanity from the poorest parts of the village; from orphans, individuals, families to whole communities.

Drawing strength from our village diversity and resources, we can offer innovative solutions for self-sustainability as well as providing long and short-term relief aid, education and medical care to the poor and vulnerable.

15/07/2024

السلام علیکم
جیسا کہ تمام احباب بخوبی اگاہ ہیں محرم کے سلسلہ میں قبرستان کے اندر مٹی کی ٹرالیاں اتار دی گئی ہیں
اور ادھر موڑ سے لے کر ڈسپنسری تک جو سائیڈوں پر مٹی وغیرہ جمع تھی جب بارش ہوتی تھی تو گزرنے میں دشواری ہوتی تھی تو کرین لگوا کر مٹی کو اٹھا دیا گیا ہے یہ سب کام اپ احباب کے تعاون سے چل رہا ہے جیسے قبرستان کے اندر لائٹنگ اور تار اور دیگر اخراجات اپ ہی کی محبت کی وجہ سے ادا کیے جاتے ہیں ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی اپ کے تعاون کے منتظر ہیں . تاکہ وقتا فوقتا جب ضرورت پیش ائے تو کام جاری رہے اپ احباب بڑھ چڑھ کر تعاون کریں . .

14/07/2024

دوست احباب کی سہولت کے لیے قبرستان میں مٹی کی ٹرالیاں اتار دی گئی ہیں

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنرانا صدیق سیالکوٹی واٸس چیرمین بسم اللہ ویلفيئر سوسائٹی ان کی کزن رانا اللہ دتا...
05/12/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
رانا صدیق سیالکوٹی واٸس چیرمین بسم اللہ ویلفيئر سوسائٹی ان کی کزن
رانا اللہ دتا سیالکوٹی ان کی بہن قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کی رہائش گاہ چھوٹا رسول پورہ میں واقع ہے رابطہ نمبر 03007220924

15/10/2023

چیرمین صاحب

29/09/2023
میٹنگ جلوس میلاد  . . سیکیورٹی افیسر عمران صاحب تھانہ بلوچنی اللہ کریم انتظامیہ اور شرکہ جلوس کی حفاظت فرمائے  . . . . ع...
28/09/2023

میٹنگ جلوس میلاد . . سیکیورٹی افیسر عمران صاحب تھانہ بلوچنی اللہ کریم انتظامیہ اور شرکہ جلوس کی حفاظت فرمائے . . . . علامہ وسیم مدنی, چرمین بسم اللہ ویلفيئر سوسائٹی ماسٹر محمد عاصم , رانا شکیل تمام مساجد کی انتظاميہ ۔ خصوصی تعاون محبت رانا گلباز خاں نمبردار صاحب

28/09/2023
06/09/2023

6 ستمبر : یوم دفاع پاکستان ہمیں پاک سرزمین کے شہداء اور غازیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنی جانیں تو قربان کردیں لیکن مُلک کا آنچ نہ آنے دی ، پاکستان افواج کے تمام شہداء اور غازیوں کو سلام اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں اوراس عزم کا اظہار کرتے ہیں پاکستانی قوم متحد ہے اور ہر پاکستانی دفاع پاکستان کی خاطر ہر وقت جان کی قربانی دینے کے لئے تیار ہے انشاءاللہ یہ وطن رہتی دُنیا تک شاد و آباد رہے گا

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Welfare Society 72 RB Faisalabad, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share