Fatima Rasheed Special Education &Skill centre

Fatima Rasheed Special Education &Skill centre health and education for person with disabilities is our primary object

19/08/2026

بچے نارمل کلاس کے ہوں یا سپشل ایجوکیشن کے ایک استاد ہونے کے ناطے کلاس میں ورکنگ اوقات میں ڈسلپن قائم رکھنا ہی ایک اچھے استاد کی پہچان ہے 👍💯🌹

گیارہ اگست کے حوالے سے مختلف اداروں کی شرکت الفتح گراؤنڈ فیصل آباد
12/08/2026

گیارہ اگست کے حوالے سے مختلف اداروں کی شرکت الفتح گراؤنڈ فیصل آباد

"یہ صرف کھلونے نہیں... یہ ایک بچے کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔"ایک عام بچے کے لیے یہ رنگ برنگے کھلونے محض کھیل کا ذریعہ ہو سک...
05/08/2026

"یہ صرف کھلونے نہیں... یہ ایک بچے کے مستقبل کی بنیاد ہیں۔"
ایک عام بچے کے لیے یہ رنگ برنگے کھلونے محض کھیل کا ذریعہ ہو سکتے ہیں، لیکن Special Needs والے بچوں کے لیے یہی چیزیں سیکھنے، سمجھنے اور ترقی کرنے کے طاقتور ذرائع ہیں۔

ان سرگرمیوں کے ذریعے بچے:

دماغی (Cognitive) نشوونما حاصل کرتے ہیں۔
توجہ (Attention) اور یادداشت (Memory) بہتر بناتے ہیں۔
مسئلہ حل کرنے (Problem Solving) کی صلاحیت سیکھتے ہیں۔

ہاتھ اور آنکھ کے باہمی رابطے (Hand-Eye Coordination) کو مضبوط کرتے ہیں۔

تخلیقی سوچ، خود اعتمادی اور روزمرہ زندگی کی مہارتیں (Life Skills) حاصل کرتے ہیں۔

لہٰذا ان کو صرف "کھلونے" سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ ایک ماہرِ نفسیات اور تھراپسٹ کی نظر میں یہ ایسے تعلیمی وسائل (Therapeutic & Educational Tools) ہیں جو بچے کو سیکھنے، خود کو منظم کرنے اور زندگی میں آگے بڑھنے کے قابل بناتے ہیں۔

ہر کھلونا... ایک مقصد رکھتا ہے،
اور ہر مقصد... ایک بچے کے روشن مستقبل کی طرف ایک قدم ہے

بچوں کو انعامات تقسیم کیے گئے ہیں بچے بہت خوش ہوئے ماشاءاللہ 🥰
16/05/2026

بچوں کو انعامات تقسیم کیے گئے ہیں بچے بہت خوش ہوئے ماشاءاللہ 🥰

16/05/2026

ماشاءاللہ

16/05/2026

فاطمہ رشید سپشل ایجوکیشن اینڈ سکل سنٹر میں بچوں کا مدر ڈے بھی منعقد کیا گیا بچوں نے ماؤں کی محبت کو خراج تحسین پیش کیا

فاطمہ رشید سپشل ایجوکیشن اینڈ سکل سنٹر میں بچوں کا سالانہ رزلٹ ڈے منعقد کیا گیا جس میں جناب محترم ڈاکڑ باسط محمود صاحب ن...
16/05/2026

فاطمہ رشید سپشل ایجوکیشن اینڈ سکل سنٹر میں بچوں کا سالانہ رزلٹ ڈے منعقد کیا گیا جس میں جناب محترم ڈاکڑ باسط محمود صاحب نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور ان کو خوب سراہا ماشاءاللہ 🥰🤲

21/04/2026

ایمان فاطمہ کو ایک سال گھر میں بٹھایا گیا اور یہی بات افسوس کی ہے کہ ہم لوگ ان کے لیے وقت اور بجٹ نہیں نکال سکتے 💯

Address

Street Number 8, Asim Town, D Type Colony
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Rasheed Special Education &Skill centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share