فلاحی تنظیم 188 نلے والا

فلاحی تنظیم 188 نلے والا جذبہء خدمتِ خلق

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور ...
12/07/2026

‏پنجاب کے ایک گاؤں نے جنازے کی رسم کو بدل کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
جہاں ایک غریب شخص کا جنازہ جب جنازہ گاہ پہنچا اور صفیں درست ہوئیں، تو امام صاحب نے شرکاء سے مخاطب ہو کر ایک دل سوز اعلان کیا:
یہ میت جس کا ہم جنازہ پڑھنے لگے ہیں، اپنے گھر کا واحد کفیل اور سہارا تھا۔ سوگواران میں صرف ایک بیوہ اور تین چھوٹے بچے ہیں۔ عدت کے ایام میں ان کے پاس آمدنی کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ لہذا، جنازہ گاہ کے مرکزی دروازے پر ایک چادر بچھا دی گئی ہے۔ جو بھی صاحبِ توفیق بغیر کسی دکھلاوے کے، اللہ کی رضا کے لیے ایک روپے سے لے کر اپنی حیثیت کے مطابق جتنی رقم دے سکتا ہے، وہ وہاں ڈال دے۔

جنازے کے بعد جب چادر سے رقم جمع کی گئی تو وہ ایک لاکھ روپے سے زائد کی تھی۔ کسی کے 10 روپے تھے تو کسی کے 100، لیکن اس مشترکہ ہمدردی نے یتیم بچوں کے لیے کئی مہینوں کا معاشی سکون فراہم کر دیا۔ تعزیت صرف ہاتھ اٹھا کر دعا کرنے کا نام نہیں، بلکہ دکھ کی گھڑی میں عملی سہارا بننے کا نام ہے۔ ہمارے نبی کریم ﷺ کا فرمان ہے کہ اگر کوئی پودا لگائے اور اس سے کسی انسان، پرندے یا جانور کو فائدہ پہنچے، تو لگانے والے کو اس کا بھی ثواب ملتا رہتا ہے۔ جنت کا آسان راستہ خلقِ خدا کی خدمت میں چھپا ھوا ہے۔

جزاک اللّہ خیر۔جَـــزَاڭَ_اللّٰہُ خَــیْراً کَـــثِیْرَا وَ اَحْـــسَنَ الْـــجَزَاء فِی الــدُّنْیَا وَلْآخِـرَةْ.

05/06/2026

دوستو !!! دعا یہ کرو کہ اللہ پاک ہمیں شعور دے ورنہ جو حالات ہیں وہ بھیانک ہیں ۔ اگر مون سون میں بارش کم ہوتی ہے تو اندازہ لگائیں ابھی 2026 ہے 🤲🤲🤲
ملک کے چند حصوں میں شدید بارشیں اور طوفان اور چند حصوں میں خُشک سالی

ہزاروں بچوں کی ماں عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال فرما گئیںإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
16/04/2026

ہزاروں بچوں کی ماں عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی انتقال فرما گئیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

14/03/2026

فطرانہ ادا کرنے کیلۓ آخری روزے کا انتظار کیوں
آج ہی ادا کریں
تاکہ ضرورت مند بھی اپنے بچوں کے لئے خوشیاں خرید سکیں

25/12/2025
25/12/2025
25/12/2025

Address

Faisalabad
33700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فلاحی تنظیم 188 نلے والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share