10/08/2026
رپورٹر (جھنگ) یونائیٹڈ راجپوتانہ انٹرنیشنل جھنگ کے صدر رانا غلام محی الدین صاحب سے جھنگ کے ممبران کی مخوشگوار ملاقات جس میں سینئر ممبر رانا غلام مرتضیٰ صاحب اور سینئر ممبر رانا شہزاد خاں صاحب شامل تنظیمی حوالے سے گفتگو تنظیم سازی اور ممبر سازی پر زور دیا گیا جھنگ کی مہانہ میٹنگ کے حوالے سے پلان کیا گیا۔
اللہ پاک ہمارا یہ اتحاد و اتفاق ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین!