Markzi Bain ul Mazahib Aman Committee Pakistan

Call Directions Contact the organization

Markzi Bain ul Mazahib Aman Committee Pakistan MBACP

فتنوں پہ کتنا بھاری ہے عاصم منیرمنجھا ہوا اک کھلاڑی ہے عاصم منیرجو امت کو لایا ہے اک مرکز پہہر فتنہ پرور پہ آری ہے عاصم ...
14/10/2026

فتنوں پہ کتنا بھاری ہے عاصم منیر
منجھا ہوا اک کھلاڑی ہے عاصم منیر

جو امت کو لایا ہے اک مرکز پہ
ہر فتنہ پرور پہ آری ہے عاصم منیر

​محبِ وطن کے دل کی تو راحت ہے یہ
غداروں کی آہ و زاری ہے عاصم منیر

​کہتے تھے اک زرداری ہے سب پر بھاری
زرداری پہ بھی بھاری ہے عاصم منیر

​ڈراتے ہیں کیا اس کو جھوٹے نعروں سے
جو سچے قرآں کا قاری ہے عاصم منیر

دو ہی سطروں میں سمٹے ہیں سب لیڈر
اور اک مکمل کہانی ہے عاصم منیر

انڈیا ہو، کہ فتنہ ہو یہ طال بان
سب پہ اک خوف بن کر طاری ہے عاصم منیر

دشمنوں کے ارادے کیے خاک سب
اک دہکتی ہوئی چنگاری ہے عاصم منیر

ارضِ پاک کی حفاظت کی خاطر سدا
ایک بیدار پہرے داری ہے عاصم منیر. .
منجانب. . . مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان

مرکرزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان ضلع حافظ اباد کا تنظیمی اجلاس جس کی صدارت وائس چیئرمین پنجاب مفتی محمد امتیاز قادری...
07/10/2026

مرکرزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان ضلع حافظ اباد کا تنظیمی اجلاس جس کی صدارت وائس چیئرمین پنجاب مفتی محمد امتیاز قادری نے کی جبکہ مرکزی بین المذاب امن کمیٹی ضلع حافظ اباد کے تمام عہدے داران نے شرکت کی اور اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اجلاس کے بعد ملک پاکستان کی سالمیت اور امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لیے فرقہ واریت کے خاتمہ اور دہشت گردی کے خلاف اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ منجانب ترجمان مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان

05/10/2026
سربراہ مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان قائداہلحدیث حضرت علامہ ڈاکٹر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری سربراہ متحدہ جمعیت اہلحد...
05/10/2026

سربراہ مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان
قائداہلحدیث حضرت علامہ ڈاکٹر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری سربراہ متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان،
ممبر قومی پیغام امن کمیٹی پاکستان کی
جڑانوالہ کے مقامی شادی ہال میں مولانا حکیم بلال اسلم گجر امیر متحدہ جمعیت اہلحدیث فیصل آباد،
حافظ احسان اسلم گجر راہنما جمعیت اہلحدیث جڑانوالہ کی ہمشیرہ کی شادی میں تشریف آوری
اس موقع پر ایم این اے بلال بدر چوھدری،
انجنئیر ڈاکٹر سید اسامہ بخاری ترجمان متحدہ جمعیت اہلحدیث پاکستان،
علامہ حافظ محمد عثمان شاکر سنئیر نائب صدر پنجاب مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان نائب ناظم اعلیٰ جمعیت اہلحدیث پاکستان
،مولانا سکندر حیات ذکی سنیئیر وائیس چئیرمین مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان امیر متحدہ جمعیت اہلحدیث ڈویژن فیصل آباد و ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی فیصل آباد،
سعید انور بھولا راہنما مسلم لیگ ن جڑانوالہ ، معروف صحافی راہنما ملک احمد ارسلان نمائیندہCity 41
میاں محمد شکیل بھٹی ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث شہر جڑانوالہ، مرزا عبدالحفیظ انجم امیر جمعیت اہلحدیث جڑانوالہ،
حافظ اسامہ نوید راہنما جمعیت اہلحدیث جڑانوالہ و دیگر معززین کا دولہا کے ساتھ گروپ فوٹو شریک. . . . . . منجانب. ترجمان. مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاءاللہ گوندل کے آفس آمد   امن و امان کے حوالہ سے ...
04/10/2026

ڈویژنل کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ ضیاءاللہ گوندل کے آفس آمد امن و امان کے حوالہ سے میٹنگ ہوئی میٹنگ میں علامہ سکندر حیات ذکی ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی فیصل آباد. سنئیروائیس چئیرمین مرکزی بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان مفتی محمد یونس رضوی. خان بہادر ڈوگر ایم پی اے کے علاوہ دیگر علماء کرام اور ممبران تحصیل امن کمیٹی جڑانوالہ بھی موجود تھے. . . . . .

Address

Office. Chamber No. 227 . 2nd Faloor Sufi Barkat Ali Bulding Neer CPO Office Distrct Corts Faisal Abad. Pakistan. 03 4161
Faisalabad
92099

Telephone

+923419209961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markzi Bain ul Mazahib Aman Committee Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Markzi Bain ul Mazahib Aman Committee Pakistan:

Shortcuts

Share