MYL Faisalabad

MYL Faisalabad Mentoring Youth

🩸 بلڈ گروپ سکریننگ کیمپ 🩸اپنا بلڈ گروپ جاننا صرف معلومات نہیں بلکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی وقت بچانے کا ذریعہ ہ...
04/06/2026

🩸 بلڈ گروپ سکریننگ کیمپ 🩸
اپنا بلڈ گروپ جاننا صرف معلومات نہیں بلکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں قیمتی وقت بچانے کا ذریعہ ہے۔
مسلم یوتھ لیگ PP-116 فیصل آباد کے زیرِ اہتمام مفت بلڈ گروپ چیکنگ کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے، جہاں آپ اپنا بلڈ گروپ چیک کروا سکتے ہیں، خواتین کے لیے الگ انتظام موجود ہوگا اور فوری رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔
📅 5 جون، بروز جمعہ المبارک
🕘 وقت: صبح 9 بجے
📍 مقام: گیٹ نمبر 1، سمن آباد پرانی ریلوے اسٹیشن نزد مانا قصائی
آئیے! اپنی اور اپنے اہلِ خانہ کی صحت و حفاظت کے لیے اس مفید سرگرمی میں شرکت کریں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
صحت مند نوجوان، مضبوط معاشرہ
ملک جمیل رحمان
نائب صدر مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد
مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد | حاضر جوان 💚🤝❤️

اہل فیصل آباد کو عید الاضحی مبارکمستحق لوگوں تک قربانی کا گوشت لازمی پہنچائیں، کھانا کھلائیں خوشیاں بانٹیں!
27/05/2026

اہل فیصل آباد کو عید الاضحی مبارک
مستحق لوگوں تک قربانی کا گوشت لازمی پہنچائیں، کھانا کھلائیں خوشیاں بانٹیں!

26/05/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔

ہیٹ سٹروک ریلیف کیمپ ۔✨
مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد ۔✊✨
محمد تابش Ayub Glotar Haris Dar Waqar Ahmed Haris Tahir Talha Khalid Haq Nawaz Muslim Youth League Pakistan Ali Sheikh

15/05/2026
14/05/2026

مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد کی جانب سے “حاضر جوان پروگرام” کے پہلے تربیتی کورس کی کامیاب تکمیل

12 روزہ اس خصوصی کورس میں نوجوانوں کو قدرتی آفات، ہنگامی حالات اور انسانی خدمت کے مختلف شعبوں میں عملی تربیت فراہم کی گئی، جن میں فرسٹ ایڈ، فائر سیفٹی، واٹر ریسکیو، تیراکی، ڈیڈ باڈی مینجمنٹ اور کرائسز کمیونیکیشن شامل ہیں۔ یہ نوجوان اب ہر مشکل گھڑی میں انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ میدانِ عمل میں موجود ہوں گے۔ 💪🇵🇰

اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ (شعبہ خدمت خلق پاکستان، مرکزی مسلم لیگ)، چوہدری احسن تارڑ (جنرل سیکرٹری مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد)، وقار احمد (انفارمیشن سیکرٹری مسلم یوتھ لیگ)، عبدالرحمٰن بدر (صدر حاضر جوان پروگرام)، ایوب گلوتر (صدر مسلم یوتھ لیگ فیصل آباد)، ڈاکٹر ظفر اقبال چیمہ (صدر شعبہ خدمت خلق فیصل آباد)، ناصر بٹ، طارق بٹ اور دیگر معزز شخصیات نے کی۔

مرکزی مسلم لیگ اور مسلم یوتھ لیگ کا عزم ہے کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں، فلاحی کاموں اور قومی خدمت کے لیے تیار کیا جائے تاکہ وہ معاشرے میں قائدانہ کردار ادا کرسکیں۔
محمد تابش Ayub Glotar Waqar Ahmed Talha Khalid Haris Tahir Ali Sheikh

Address

Faisalabad
37000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MYL Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share