Harf Zaar

Harf Zaar نئے سخن کے لیے بابِ حرف زار کھلا

Muzdum Khan | Harf Zaar Mushaira | Chapter X
30/10/2024

Muzdum Khan | Harf Zaar Mushaira | Chapter X

Muzdum Khan is a famous poet from Rahim Yar Khan, reciting his poetry in Harf Zaar Mushaira held at RCG. ...

Ahmad Saeed | Harf Zaar Mushaira | Chapter X For full video:
30/10/2024

Ahmad Saeed | Harf Zaar Mushaira | Chapter X
For full video:

Ahmed Saeed is a famous humorous poet from Faisalabad, Pakistan. He is reciting his poetry in Harf Zaar mushaira held at RCG.Funny poetry by Ahmed Saeed ...

Hassan Wajdan | Harf Zaar Mushaira | Chapter XFor full video click this link:
23/10/2024

Hassan Wajdan | Harf Zaar Mushaira | Chapter X

For full video click this link:

Hassan Wajdan is a young emerging poet from Faisalabad, reciting his poetry in Harf Zaar Mushaira held at RCG. ...

Barar Shah | Harf Zaar Mushaira | Chapter XLink for full video:
21/10/2024

Barar Shah | Harf Zaar Mushaira | Chapter X

Link for full video:

Barar Shah is presenting his poetry in Harf Zaar Mushaira held at RCG Faisalabad.

الحمداللہ دسواں حرف زار مشاعرہ حرف زار کا دسواں مشاعرہ آر-سی-جی فیصل آباد میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے بین الاقوامی ش...
15/08/2024

الحمداللہ
دسواں حرف زار مشاعرہ

حرف زار کا دسواں مشاعرہ آر-سی-جی فیصل آباد میں منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے بین الاقوامی شہرت یافتہ شعرا نے شرکت کی اور اپنا کلام پیش کیا۔ اس مشاعرہ کی صدارت لائل پور سے تعلق رکھنے والے شاعر سرور خان سرور نے فرمائی جب کہ مہمان خصوصی کے طور پر معروف شعراء عمیر نجمی ، مژدم خان اور احمد سعید نے شرکت کی۔ دیگر مہمان شعرا میں اجمل سروش، عدنان بیگ، اسامہ خالد، عثمان ضیا، مقیل بخاری، برار شاہ، انس سلطان اور جون کاظمی شامل ہوئے۔ نظامت کے فرائض احسن رضا نے انجام دیے۔

مشاعرہ کے آغاز سے لے کر اختتام تک تمام سامعین نے شعرا کو دل کھول کر داد دی۔ آپ سب کی دعاؤں سے یہ سلسلہ یونہی جاری رہے گا۔

مشاعرہ کا تصویری احوال پیش خدمات ہے..

کل سہ پہر 4 بجے ملک کے نامور شعرا حرف زار کے دسویں مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کریں گے۔  صاحبانِ ذوق کو شرکت کی دعوتِ عام ہ...
09/08/2024

کل سہ پہر 4 بجے ملک کے نامور شعرا حرف زار کے دسویں مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کریں گے۔ صاحبانِ ذوق کو شرکت کی دعوتِ عام ہے۔

مشاعرہ میں شرکت کے لیے کسی ٹکٹ کی ضرورت نہیں۔

RCG Mall Food Court, Faisalabad

احمد سعید، مزاحیہ شاعری کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت ہیں جو اپنے منفرد انداز اور دل کو لبھانے والے اشعار کے ذریعے سامعین...
09/08/2024

احمد سعید، مزاحیہ شاعری کے میدان میں ایک ممتاز شخصیت ہیں جو اپنے منفرد انداز اور دل کو لبھانے والے اشعار کے ذریعے سامعین کے دلوں میں گھر کر لیتے ہیں۔ ہم آپ کے شکر گزار ہیں کہ آپ نے حرف زار کے لیے وقت نکالا۔ ہم آپ کو دسویں حرف زار مشاعرہ میں خوش آمدید کہتے ہیں۔

RCG Clothing Gallery

Zawia Tv is our official Media Partner for the 10th Harf Zaar Mushaira.
08/08/2024

Zawia Tv is our official Media Partner for the 10th Harf Zaar Mushaira.

Address

Peoples Colony
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Harf Zaar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share