MWL Faisalabad

MWL Faisalabad Non Governmental Organisation

18/02/2024

Happy Birthday Shaykh💖

& Happy Quaid Day to all the followers of Sayyidi Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri 💌❤️

  :  شور کوٹمنہاج القرآن ویمن لیگ شور کوٹ کے زیر اہتمام " سیرت النبی کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس کا باقاعدہ آغاز...
10/11/2023

: شور کوٹ

منہاج القرآن ویمن لیگ شور کوٹ کے زیر اہتمام " سیرت النبی کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا اسکے بعد بارگاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ہدیہ نعت پیش کیا گیا، محترمہ پروفیسر ڈاکٹر سیدہ اختر کلثوم صاحبہ نے خصوصی خطاب کیا، کانفرنس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

   : باہمنی والا منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام باہمنی والا (کھرڑیانوالہ) میں عظیم الشان محفل میلاد مصطف...
10/11/2023

: باہمنی والا

منہاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد کے زیرِ اہتمام باہمنی والا (کھرڑیانوالہ) میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفیٰ منعقد کی گئی
جس میں سرپرست اعلیٰ منہاج ویمن لیگ فیصل آباد پروفیسر سیدہ اختر کلثوم صاحبہ نے خصوصی خطاب کیا
پروگرام کے اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی عرفان القرآن ترجمہ کے تحفے خواتین میں تقسیم کئے گئے۔

  : فیصل آباد ضلع 3منیاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد ضلع 3 کے زیر اہتمام " سیرتِ النبی کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا ہے جس می...
10/11/2023

: فیصل آباد ضلع 3

منیاج القرآن ویمن لیگ فیصل آباد ضلع 3 کے زیر اہتمام " سیرتِ النبی کانفرنس" کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں خصوصی خطاب محترمہ پروفیسر سیدہ اخترکلثوم صاحبہ کریں گی۔

  : فیصل آباد  منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع 2 فیصل آباد کے زیرِ اہتمام PP-110  میں محفلِ میلاد منعقد کی گئی۔محفل کا باقاعدہ...
06/10/2023

: فیصل آباد

منہاج القرآن ویمن لیگ ضلع 2 فیصل آباد کے زیرِ اہتمام PP-110 میں محفلِ میلاد منعقد کی گئی۔
محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے کیا گیا مدرسہ کی طالبات نے بارگاہِ رسالت میں ہدیہ عقیدت پیش کیا۔

محترمہ مصباح افتخار صاحبہ (ناظمہ ضلع 2) نے حضورﷺ کا اسوۂ حسنہ کامل نمونہ کے موضوع پر احسن انداز میں گفتگو فرمائی۔
ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی میلاد النبی کے حوالے سے کتب کا تعارف بھی کروایا گیا۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWL Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share