فیصل آباد پریس کلب بچاؤ تحریک

فیصل آباد پریس کلب بچاؤ تحریک WE WANT THE CHANGE. WE WANT THE JOURNALISM. WE WANT THE TRUTH (4)الیکشن کمیشن نے آج تک جتنے الیکشن کروائے ان کا حساب نہیں دیا کبھی ?

(فیصل آباد پریس کلب بچاؤ تحریک )
فیصل آباد پریس کلب کو چند مفاد پرست ٹولے نےکیا بنادیا ہے دیکھئے اس ویڈیو میں ؟ معصوم صحافی اور شریف صحافیوں کے نام
جس پریس کلب کو 40 لاکھ روپے سالانہ آتے ہو
کچھ مفاد پرست لوگ ایسے ہی بھوت بنگلہ بنانے کی خواہش رکھتے ہیں ؟
کیونکہ اگر فیصل آباد کے شریف صحافی پریس کلب میں آگئے تو وہ ان سے حساب لیں ؟
(1)یہ وہ پریس کلب ہے جس کا کبھی آڈٹ نہیں ہوا ؟
(2)یہ وہ پریس کلب ہے

جس کا حساب دینے سے ڈرتے ہیں ؟
(3)پریس کلب کا فنانس سیکریٹری کوئی اور چیک سائن کرنے والا کوئی ? (5)فیصل آباد کی شریف اور مظلوم صحافی جب اپنے حق کی بات نہیں کر سکتے تو لوگوں کی کیا کریں گے ؟
( 6) آج تک بھی کوئی صحافیوں کی ٹریننگ ورکشاپ نہیں ہوئی ? (7)سالوں سے کوئی جنرل باڈی کا اجلاس نہیں ہوا ? (8)ممبر شپ کے لیےکوئی سکروٹنی کمیٹی نہیں ? (فیصل آباد پریس کلب بچاؤ تحریک)
محمد طاہر سابق نائب صدر فیصل آباد پریس کلب
صدر فیصل آباد فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن
فوٹو جرنلسٹ آئی این پی نیوز ایجنسی

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923006649695

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when فیصل آباد پریس کلب بچاؤ تحریک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share